ETV Bharat / city

Encounter in Srigufwara: اننت ناگ کے سریگفورہ میں تصادم آرائی اختتام پزیر، ایک عسکریت پسند ہلاک - سریگفوارہ میں انکاؤنٹر

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے، کلان سریگفورہ علاقے میں سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد تلاشی آپریشن شروع Search Operation in Srigufwara کیا جس کے بعد علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم شروع ہوا۔

search operation started in ka kalan srigufwara
فورسز نے سریگفوارہ میں تلاشی کاروائی شروع کی
author img

By

Published : Dec 25, 2021, 8:27 PM IST

Updated : Dec 26, 2021, 10:23 AM IST

سریگفوارہ کے، کے کلان میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم جاری ہے۔ سیکوریٹی فورسس کے مطابق انکاونٹر میں ایک عسکریت پسند کو مارا گرایا گیا جبکہ ایک اور عسکریت پسند کے چھپے رہنے کی اطلاع ہے۔

اننت ناگ کے سریگفورہ میں تصادم آرائی اختتام پزیر، ایک عسکریت پسند ہلاک

آئی جی پی کشمیر کے مطابق انکاونٹر میں ہلاک عسکریت پسند کی شناخت کاڈی پورہ کے رہنے والے فہیم بھٹ کی حیثیت سے کی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ فہیم بھٹ نے کچھ روز قبل ہی آئی ایس جے کے میں شمولیت اختیار کی تھی جبکہ بجبہاڑہ پولیس سے وابستہ اے ایس آئی محمد اشرف کے قتل معاملہ میں بھی فہیم کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

اننت ناگ کے سریگفوارہ میں انکاؤنٹر جاری

تازہ اطلاعات کے مطابق ضلع اننت ناگ میں موبائیل و انٹرنیٹ سرویس کو معطل کردیا گیا ہے۔

کشمیر زون پولیس ٹویٹ
کشمیر زون پولیس ٹویٹ

تفصیلات کے مطابق ضلع اننت ناگ کے، کے کلان سریگفوارہ علاقہ میں سکیورٹی فورسز نے ہفتہ کی شام اس وقت تلاشی کارروائی شروع Search Operation in Srigufwara کی جب انہیں علاقہ میں چند عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی۔

عسکریت پسندوں اطلاع ملنے کے بعد سکیورٹی فورسز نے فوراً علاقہ کا محاصرہ کیا اور گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کی۔ جونہی سکیورٹی فورسز نے علاقے میں تلاشی کارروائی شروع کی تو چھپے عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر اندھا دھند فائرنگ کی۔

مزید پڑھیں:Encounter in Tral: ترال تصادم میں دو مقامی عسکریت پسند ہلاک

واضح رہے کہ آج سیکورٹی فورسز نے شوپیاں اور ترال علاقے میں چار مقامی عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا۔

Last Updated : Dec 26, 2021, 10:23 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.