ETV Bharat / city

وبا کے درمیان امرناتھ یاترا Amarnath Yatraپر سوال، محبوبہ نے کہا فیصلہ مرکز کے ہاتھ

پی ڈی پی صدر نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے راکیش پنڈت پر ہوئے حملے کو کشمیر کی بدنامی کی وجہ قرار دیا۔ اسی کے ساتھ انہوں نے امرناتھ یاترا پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس کا فیصلہ مرکزی سرکار کے ہاتھ میں ہے۔

وبا کے درمیان امرناتدھ یاترا پر سوال، محبوبہ نے کہا، فیصلہ مرکز کے اختیار میں

author img

By

Published : Jun 6, 2021, 5:29 PM IST

Updated : Jun 6, 2021, 5:45 PM IST

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے جنوبی ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب اور اپنے آبائی علاقے
بجبہاڑہ کا دورہ کیا۔

وبا کے درمیان امرناتدھ یاترا پر سوال، محبوبہ نے کہا، فیصلہ مرکز کے اختیار میں

اپنے دورے کے بعد پی ڈی پی صدر نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف وادی میں کوڈ 19 کی دوسری لہر نے یہاں کے لوگوں کو سخت ترین مشکلات میں ڈال دیا ہے۔ وہیں، دوسری جانب امرناتھ یاترا کرانا مرکزی سرکار کے ہاتھوں میں ہے۔

مزید پڑھیں:

'پاکستان مسئلۂ کشمیر پر مسلم ممالک سے تبادلۂ خیال کرے گا'

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مرکزی سرکار نے ہمیشہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو نظر اندازکیا ہے۔ کیونکہ اگر وہ یہاں کے لوگوں کی فکر کرتے تو پندرہ سال کے بچوں کے خلاف پو پی اے ایکٹ نہیں لگاتے۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے راکیش پنڈت کی ہلاکت کی مزمت کی اور کہا کہ کہ ایسے ہلاکتوں سے صرف کشمیر کا نام بدنام یوتا ہے۔

Last Updated : Jun 6, 2021, 5:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.