ETV Bharat / city

Power workers protest: بجلی ملازمین کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

ضلع اننت ناگ کے حلقہ ڈورو شاہ آباد میں محکمہ بجلی کے ملازمین نے انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ کیا ۔ان کا کہنا ہے کہ آج تک انتظامیہ نے ان کے مطالبات پرتوجہ نہیں دیا۔

احتجاج
احتجاج
author img

By

Published : Nov 23, 2021, 6:39 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب ڈورو شاہ آباد میں محکمہ بجلی کے عارضی ملازمین نے اپنے مطالبات کی عدم تکمیل کے سبب انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ کیا۔

احتجاج

مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ گذشتہ کئی سالوں سے مذکورہ محکمہ میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ تاہم ان کے چند مطالبات ہیں۔بارہا شکایات کے باوجود آج تک انتظامیہ کے ان کے مطالبات پر توجہ نہیں دیا۔

مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ چند سال قبل حکومت کی جانب سے ان کی درجہ بندی مرتب کی تھی۔ تاہم اتنے عرصے گذرجانے کے باوجود باوجود اب تک انہیں مستقل ملازم کے طورپر نہیں رکھا گیا ہے ۔

مزید پڑھیں:water shortage: اننت ناگ میں پینے کے پانی کی قلت کے سبب احتجاج

ایمپلائز یونین کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سنہ 2019 میں بی ڈی پی سی مرتب کی گئی تھی لیکن طویل عرصہ گزرنے کے باوجود بھی اب تک انہیں مستقل ملازم کے طور پر نہیں رکھا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.