ETV Bharat / city

Leader Visisted Khushboo Manzoor House سیاسی رہنماؤں نے خوشبو منظور کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا

author img

By

Published : Sep 12, 2022, 6:16 PM IST

جموں و کشمیر کے متعدد سیاست دانوں نے خوشبو منظور کے گھر جا کر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ Leader Visisted Khushboo Manzoor House

سیاسی رہنماؤں نے خوشبو منظور کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا

بجبہاڈہ: ایم بی بی ایس طالبہ خوشبو منظور ساکن کٹو بجبہارہ بنگلہ دیش کے خواجہ یونس علی میڈیکل کالج کی عمارت سے گر کر شدید طورپر زخمی ہوئی اور بعد ازاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسی۔ آج کئی سیاست دانوں نے خوشبو منظور کے گھر جاکر لواحقین کے ساتھ تعزیت پرسی کی، جن میں رکن پارلیمان حسنین مسعودی، نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما ڈاکٹر بشیر احمد ویرے، عبدل مجید بٹ (لارمی) اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما و ناٸب صدر جموں کشمیر صوفی محمد یوصف شامل ہیں۔

اس موقع پر صوفی یوسف نے کہا کہ ہم گورنر انتظامیہ اور اور مرکزی حکومت کے مشکور و ممنون ہے، جنہوں نے دوسرے ملک سے میت کو گھر واپس لانے میں انتھک کوششیں کی۔ Kashmiri student died in Bangladesh

جبکہ رکن پارلیمان حسنین مسعودی نے کہا کہ انہوں نے جب یہ خبر سنی تو انہیں کافی دکھ ہوا، جس کے بعد گھر والوں کی اپیل پر انہوں نے بھی کافی کوشش کی، کہ میت کو جلد سے جلد لواحقین کے حوالے کر دی جائے جس کے بعد جموں و کشمیر انتظامیہ، وزارت خارجہ، بھارتی ہائی کمیشن نے اس معاملے میں مداخلت کی اور اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ طبی اور قانونی رسمی کارروائیوں کو کم سے کم وقت میں انجام دیا جائے اور خوشبو کی میت کو جلد از جلد گھر پہنچایا جائے۔ Political Leaders Visit to the House of Khushboo Manzoor and Expressed Condolences

انہوں نے کہا کہ نئی دہلی کے رہائشی کمشنر نے لاش کی واپسی میں شامل دیگر افسران کے ساتھ مسلسل رابطہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، چیف سکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا، پرنسپل سکریٹری ہائر ایجوکیشن اور ڈویژنل کمشنر کشمیر نے ذاتی طور پر مداخلت کی اور مختلف سطحوں پر عمل کی نگرانی کی تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ متوفی کی میت کو جلد از جلد گھر تک پہنچایا جائے۔ political leader heartfelt Condolence to the bereaved family

یہ بھی پڑھیں: Kashmiri student died in Bangladesh کشمیری طالبہ کی بنگلہ دیش میں موت، لاش واپس لانے کےلیے مدد کی اپیل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.