ETV Bharat / city

Pahalgam Students Returned from Ukraine: یوکرین سے پہلگام کے دو طلبہ واپس گھر پہنچ گئے

author img

By

Published : Mar 9, 2022, 6:58 PM IST

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے باعث یوکرین میں موجود بھارتی طلبہ کو آپریشن گنگا کے تحت ملک واپس لایا جارہا ہے۔ اس درمیان ضلع اننت ناگ کے پیلگام سلر علاقے سے دو طلبہ کی واپسی عمل میں لائی Pahalgam Students Returned from Ukraine گئی۔

Pahalgam Student Return Home Safely From Ukraine
یوکرین سے دو طلبہ واپس گھر پہنچ گئے

پہلگام: روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے باعث یوکرین Russia Ukraine war میں موجود دنیا بھر کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد کے لواحقين میں تشویش پائی جارہی تھی۔

وہیں وادی کشمیر کے کئی طلبہ کے لواحقين میں بھی تشویش پائی جارہی تھی، تاہم مرکزی حکومت کی کوششوں سے بیشتر طلبہ کی واپسی کو یقینی بنایا گیا۔

یوکرین سے دو طلبہ واپس گھر پہنچ گئے
دریں اثنا اننت ناگ کے پہلگام میں اُس وقت مسرت کی لہر پھیل گئی جب دو مقامی طلبہ یوکرین سے گھر واپس پہنچے۔ ان طلبہ کی واپسی سے جہاں اُن کے والدین کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا تو وہیں علاقے میں خوشی کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

اسی سلسلے میں ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا کی ہدایت پر تحصیلدار پہلگام و سلر ڈاکٹر محمد حسین نے طلبہ کی واپسی کے موقع پر اُن کا والہانہ استقبال کیا اور اُن کے والدین کو مبارک باد دی۔

واپس آنے کے بعد طلبہ نے مرکزی حکومت سمیت ضلع انتطامیہ کا شکریا ادا کیا جنہوں نے انہیں اس لمحے میں جنگ زدہ علاقے سے واپس آنے میں مدد کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.