ETV Bharat / city

Covid Prevention in Kokernag: کووڈ-19 کی تیسری لہر کے سبب کوکرناگ کا طبی شعبہ متحرک - Medical Department Kokernag Mobilized

ڈپٹی مجسٹریٹ کوکرناگ خورشید احمد کھٹانہ نے ای ٹی وی بھارت ETV Bharat سے کہا کہ کورونا کی تشویشناک صورتحال Corona's Critical Condition سے نمٹنے کے لیے تحصیل انتظامیہ کوکرناگ کافی متحرک ہے، جس کے باعث کوکرناگ کے مختلف مقامات پر طبی عملے نے ناکے لگا رکھے ہیں اور کوکرناگ آنے والے تمام لوگوں کا ٹیسٹ کیا جارہا ہے۔

Medical Department Kokernag Mobilized
Medical Department Kokernag Mobilized
author img

By

Published : Jan 27, 2022, 8:47 PM IST

جنوبی ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ کی تحصیل انتظامیہ کورونا کیسز Corona cases میں مسلسل اضافے کے باعث کافی متحرک ہوگئی ہے، جس کے نتیجے میں شعبہ نے کوکرناگ کے تمام داخلی رابطہ سڑکوں پر طبی عملوں کو تعینات کیا ہے، جو کوکرناگ آنے والے سبھی لوگوں کو باضابطہ طور پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ Rapid Antigen Tests کرتے ہیں۔

Medical Department Kokernag Mobilized
ڈپٹی مجسٹریٹ کوکرناگ خورشید احمد کھٹانہ نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ 'گذشتہ کئی روز سے جو صورتحال پیدا ہوئی ہے، اُس سے نمٹنے کے لیے تحصیل انتظامیہ کوکرناگ کافی متحرک ہوگئی ہے، جس کے باعث کوکرناگ کے مختلف مقامات پر طبی عملے نے ناکے لگا رکھے ہیں اور کوکرناگ آنے والے ہر فرد کی باضابطہ ٹیسٹ جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر کسی شخص کا ٹیسٹ مثبت پایا جاتا ہے تو وہ فوراً بی ایم او کوکرناگ کو اُس کی جانکاری فراہم کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دن بھر میں تین سو لوگوں کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے جن میں تقریباً چار پانچ کیسز مثبت پائے جاتے ہیں۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں ہی رہنے کو ترجیح دیں، غیر ضروری طور گھر سے باہر نہ نکلیں، اور انتظامیہ کی جانب سے جو بھی کووڈ 19 کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری ہوئی ہیں، اُن پر سختی سے عمل کریں تاکہ اس وبا سے نجات ملے۔

واضح رہے کہ جموں کشمیر میں حکومت کی جانب سے ویکینڈ لاک ڈاؤن کا اہتمام کیا گیا، جس کے سبب گزشتہ دو دنوں تک معمولات زندگی درہم برہم رہی۔ سبھی لوگ گھروں میں ہی رہے اور انتظامیہ کی جانب سے دی گئی گائیڈ لائن کی مکمل پاسداری کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.