ETV Bharat / city

اننت ناگ میں ووٹنگ کے وقت میں تخفیف

الیکشن کمیشن آف انڈیا نے اننت ناگ پارلیمانی نشست کے لیے پولنگ کے اوقات میں تخفیف کر دیا ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Apr 19, 2019, 9:53 PM IST

اس نشست کے لیے 23 اپریل سے 3 مرحلوں میں ووٹنگ ہو گی۔

الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اننت ناگ پارلیمانی نشست کے لیے صبح 7 بجے سے شام 4 بجے تک ووٹنگ ہو گی۔

گزشتہ ماہ 28 مارچ کو کمیشن نے اس نشست کے لیے صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک ووٹنگ منعقد کرانے کے لیے بیان جاری کیا گیا تھا، تاہم ریاستی حکومت اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے رپورٹس موصول ہونے کے بعد وقت میں تقفیف کر دیا ہے۔

اس نشست کے لیے 23 اپریل کو ضلع اننت ناگ میں ووٹنگ ہوگی جبکہ 29 اپریل کو ضلع کولگام میں اور 6 مئی کو پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔
پی ڈی پی کی صدر و ریاست کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی اور نیشنل کانفرنس کے جسٹس حسنین مسعودی کے درمیان زبردست مقابلہ ہونے کا امکان ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.