ETV Bharat / city

جموں میں پاکستان کے خلاف احتجاج - urdu news

احتجاج کرنے والے ڈوگرہ فرنٹ کارکنان نے پاکستان کا جھنڈا نذر آتش کردیا اور پاکستان کے خلاف نعرے بازی کی۔

جموں میں پاکستان کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jun 6, 2019, 5:52 PM IST

جموں کے رانی پارک علاقے میں آج ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے گزشتہ روز عید کے موقہ پر کشمیر میں احتجاج کے دوران پاکستان کے نعرے اور جنگجوؤں کے حق میں نعرے لگانے والوں کے خلاف احتجاج کیا۔

جموں میں پاکستان کے خلاف احتجاج

احتجاج کر رہے فرنٹ کے کارکنان نے پاکستان کا جھنڈا نذر آتش کردیا اور پاکستان کے خلاف نعرے بازی کی۔

اس موقہ پر ڈوگرہ فرنٹ کے چیرمین اشوک گھپتا نے پاکستان پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں لوگ پاکستان کے بہکاوے میں آکر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگتے ہیں جس کا ذمہ دار پاکستان ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیر داخلہ امت شاہ کو چاہے کہ وہ ایسے لوگوں کو بے نقاب کرے جو کشمیر میں حالات خراب کرنا چاہتے ہیں۔

Intro:جموں میں ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں کا پاکستان کے خلاف احتجاج

جموں کے رانی پارک علاقے میں آج ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے کل عید کے موقہ پر کشمیر میں احتجاج کے دوران پاکستان کے نعرے اور جنگجوؤں کے حق میں نعرے لگانے والوں کے خلاف احتجاج کیا ۔ احتجاج کر رہے فرنٹ کے کارکنوں نے پاکستان کا جھنڈا نذر آتش کردیا اور پاکستان کے خلاف نعرے بازی کی۔

اس موقہ پر ڈوگرہ فرنٹ کے چیرمین اشوک گھپتا نے پاکستان پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں پاکستان کے بہکاوے میں آکر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگتے ہیں جس کا زمہ دار پاکستان ہیں انہوں کہا کہ وزیر داخلہ امت شاہ کو چاہے کہ وہ ایسے لوگوں کو بے نقاب کرے جو کشمیر میں حالات خراب کرنا چاہتے ہیں

Body:جموں میں ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں کا پاکستان کے خلاف احتجاج

جموں کے رانی پارک علاقے میں آج ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے کل عید کے موقہ پر کشمیر میں احتجاج کے دوران پاکستان کے نعرے اور جنگجوؤں کے حق میں نعرے لگانے والوں کے خلاف احتجاج کیا ۔ احتجاج کر رہے فرنٹ کے کارکنوں نے پاکستان کا جھنڈا نذر آتش کردیا اور پاکستان کے خلاف نعرے بازی کی۔

اس موقہ پر ڈوگرہ فرنٹ کے چیرمین اشوک گھپتا نے پاکستان پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں پاکستان کے بہکاوے میں آکر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگتے ہیں جس کا زمہ دار پاکستان ہیں انہوں کہا کہ وزیر داخلہ امت شاہ کو چاہے کہ وہ ایسے لوگوں کو بے نقاب کرے جو کشمیر میں حالات خراب کرنا چاہتے ہیں

Conclusion:جموں میں ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں کا پاکستان کے خلاف احتجاج

جموں کے رانی پارک علاقے میں آج ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے کل عید کے موقہ پر کشمیر میں احتجاج کے دوران پاکستان کے نعرے اور جنگجوؤں کے حق میں نعرے لگانے والوں کے خلاف احتجاج کیا ۔ احتجاج کر رہے فرنٹ کے کارکنوں نے پاکستان کا جھنڈا نذر آتش کردیا اور پاکستان کے خلاف نعرے بازی کی۔

اس موقہ پر ڈوگرہ فرنٹ کے چیرمین اشوک گھپتا نے پاکستان پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں پاکستان کے بہکاوے میں آکر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگتے ہیں جس کا زمہ دار پاکستان ہیں انہوں کہا کہ وزیر داخلہ امت شاہ کو چاہے کہ وہ ایسے لوگوں کو بے نقاب کرے جو کشمیر میں حالات خراب کرنا چاہتے ہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.