ETV Bharat / city

Historical Mughal Road Set to Reopen Soon: تاریخی مغل روڈ جلد ہی آمد و رفت کے لیے دوبارہ بحال ہوگی - مغل روڈ شدید برف باری کی وجہ سے بند

جنوری کے پہلے ہفتے میں برف باری کی وجہ سے جموں و کشمیر کی تاریخی مغل روڈ کو بند کر دیا گیا تھا Historical Mughal Road لیکن جلد ہی یہ روڈ آمد رفت کے لیے دوبارہ کھول دی جائے گی کیونکہ برف ہٹانے کا کام Snow Clearance Work تقریباً مکمل ہو چکا ہے۔ Mughal Road Set To Reopen Soon

Historical Mughal Road Set To Reopen Soon: تاریخی مغل روڈ جلد ہی آمد رفت کے لیے دوبارہ بحال ہوگی

author img

By

Published : Apr 7, 2022, 5:39 PM IST

جموں و کشمیر کی تاریخی مغل روڈ Historical Mughal Road گزشتہ چار مہینوں سے شدید برف باری کی وجہ سے بند Road Closed Due To Heavy Snowfall تھی لیکن جلد ہی یہ روڈ آمد رفت کے لیے دوبارہ کھول دی جائے گی کیونکہ برف صاف کرنے کا کام Snow Clearance Work تقریباً مکمل ہو چکا ہے۔ دراصل جنوری کے پہلے ہفتے میں ہوئی برف باری کی وجہ سے اس سڑک کو بند کر دیا گیا تھا۔

Historical Mughal Road Set To Reopen Soon: تاریخی مغل روڈ جلد ہی آمد و رفت کے لیے دوبارہ بحال ہوگی

یہ بھی پڑھیں: JK National Highway Restored: سرینگر جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال

واضح رہے کہ اونچائی میں شدید برف باری Heavy Snowfall In The Higher Altitudes کے باعث مغل روڈ کو بند کر دیا گیا تھا۔ یہ سڑک راجوری اور پونچھ اضلاع The Road Connects Rajouri And Poonch Districts کو وادی کشمیر سے جوڑتی ہے۔ برف صاف کرنے کا کام Snow Clearance Operation مارچ 2022 میں ہی مکینیکل اور پی ڈبلیو ڈی مغل روڈ ونگ کے تحت جدید ترین بھاری مشینری کے ساتھ بڑے پیمانے پر شروع ہوا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.