ETV Bharat / city

Colorful Cultural Program in Anantnag: محکمہ اطلاعات کی جانب سے اننت ناگ میں رنگا رنگ ثقافتی پروگرام کا انعقاد - محکمہ اطلاعات کی جانب سے رنگا رنگ ثقافتی پروگرام کا انعقاد

آزادی کا امرت مہوتسو Azadi Ka Amrit Mahotsav کی ایک کڑی کے طور پر منعقدہ محکمہ اطلاعات اور تعلقات عامہ Department of Information and Public Relations کی ثقافتی یونٹ سرینگر نے ضلع اننت ناگ کے ٹاؤن ہال میں ایک ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

محکمہ اطلاعات کی جانب سے اننت ناگ میں رنگا رنگ ثقافتی پروگرام کا انعقاد
Colorful Cultural Program in Anantnag
author img

By

Published : Feb 7, 2022, 5:32 PM IST

محکمہ اطلاعات اور تعلقات عامہ Department of Information and Public Relations کی ثقافتی یونٹ سرینگر نے ضلع اننت ناگ کے ٹاؤن ہال میں ایک ثقافتی پروگرام Cultural Program at Town Hall of Anantnag کا انعقاد کیا۔ پروگرام کے دوران، محکمہ کے ثقافتی یونٹ کے فنکاروں کی جانب سے حب الوطنی اور سیکولرازم پر مشتمل ثقافتی نغمے پیش کیے گئے۔

محکمہ اطلاعات کی جانب سے اننت ناگ میں رنگا رنگ ثقافتی پروگرام کا انعقاد
اس موقع پر پیش کیے گئے نغموں نے حاضرین کو محظوظ کیا اور قومی یکجہتی اور ہم آہنگی کو اجاگر کیا گیا۔ تقریب میں مشتاق احمد سجنواز نے سنتور پر دلکش موسیقی بجا کرمحفل کو مزید رونق بخشی۔

مزید پڑھیں: Celebration on New Year 2022 at Patnitop: پٹنی ٹاپ میں نئے سال 2022 کی آمد پر رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

اس موقع پر جن دیگر فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ان میں جی ایم ڈار انزولی اور جی ایم کھانڈے فیروز شاہ شامل ہیں۔ لوگوں کے علاوہ اس پروگرام میں کلچر آفیسر سری نگر برہان احمد محکمہ اطلاعات کے افسران اور کئی مقامی فنکار شامل تھے
یہ پروگرام آزادی کا امرت مہوتسو کی ایک کڑی کے طور پر منعقد کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.