ETV Bharat / city

حکومت عوام کے احساسات کے برعکس کوئ قدم اٹھاتی ہے تو حکومت کا یکطرفہ فیصلہ ہوگا - اننت ناگ ای ٹی وی بھارت خبر

جموں وکشمیرپردیش کانگریس کے صدر جی اے میر نے کہا ہے کہ جموں کشمیر کی تما م سیاسی جماعتوں نے وزیراعظم کی کل جماعتی میٹنگ میں اپنے موقف کا اظہار کیا ہے۔

حکومت کا یکطرفہ فیصلہ
حکومت کا یکطرفہ فیصلہ
author img

By

Published : Jul 1, 2021, 1:17 AM IST

Updated : Jul 1, 2021, 4:59 AM IST

جے اے میر نے کہا کہ ایسے میں اگر مرکزی حکومت یہاں کے عوام کے احساسات کے برعکس کوئ قدم اٹھاتی ہے تو وہ مرکزی سرکار کا یہ یکطرفہ فیصلہ ہوگا ۔

اننت ناگ میں پارٹی کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کے بعد جے اے میر نے کہا کہ جموں کشمیر کی حد بندی کے حوالے سے اگر کوئ غلط فیصلہ لیا گیا تو کانگریس اس کی بھی مخالفت کرے گی ۔

حکومت کا یکطرفہ فیصلہ ہوگا

اس موقع پر میر نے پارٹی کارکنوں کو تلقین کی کہ وہ پارٹی کو مستحکم کرنے کے لئے عملی طور پر سرگرم ہوں جائیں۔

مزید پڑھیں:پی ڈی پی نے وزیر اعظم کے ساتھ میٹنگ پر تذبذب برقرار رکھا

سکھ لڑکی کے تبدیلی مذہب معاملہ پر تبصرہ کرتے ہوئے میر نے کہا کہ کچھ عناصر یہاں کے مذہبی بھائ چارے میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں ہے ۔

تاہم اس مسلے کی آزادانہ تحقیقات ہونی چاہیے تاکہ اس بھائی چارے پر کسی بھی قسم کی آنچ نہ آ سکے

Last Updated : Jul 1, 2021, 4:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.