ETV Bharat / city

آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت سیاحتی مقام پہلگام میں فیسٹیول - Iconic Week Celebration

آزادی کا امرت مہا اتسو کے تحت شہرۂ آفاق سیاحتی مقام پہلگام میں آئیکونک ویک سیلبریشن کے ذریعہ کشمیر کی روایتی تہذیب و ثقافت کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی غرض سے ایک فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا۔

آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت سیاحتی مقام پہلگام میں فیسٹیول

author img

By

Published : Oct 27, 2021, 4:22 PM IST

آئیکونک ویک سیلبریشن کے تحت جموں وکشمیر کے پہلگام میں ہینڈی کرافٹس اور فوڈ فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا۔ فیسٹیول کے دوران کشمیر کے روایتی پکوان اور دستکاری کے علاوہ پینٹنگ ایکزیبیشن بھی منعقد ہوئی۔ فیسٹیول کا مقصد کشمیر کی اصل پہچان دنیا کے سامنے لانا ہے۔

آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت سیاحتی مقام پہلگام میں فیسٹیول

فوڈ اینڈ ہینڈی کرافٹس کے نام سے منسوب اس فیسٹیول کے دوران کشمیر کے روایتی پکوان جس میں پالک، ندرو، مولی، ساگ، مچھلی، مٹن وغیرہ کو ڈسپلے کیا گیا۔ وہیں کشمیر کی روایتی دستکاری اور فن کو بھی نمایاں کیا گیا۔

کشمیر میں تیار کردہ اشیائے خوردونوش اور اس کی قدرتی افادیت کو بھی اس فیسٹیول میں منظر عام پر لایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: گاندربل میں ہفتہ وار بلاک دیوس کا اہتمام

متعلقین کے مطابق اس طرح کے فیسٹیول کشمیر کی سیاحتی صنعت اور عالمی سطح پر کشمیر کی صحیح عکاسی کے لیے کافی کارگر ثابت ہوسکتے ہیں۔

پہلگام میں آئکانک ویک فیسٹیول کا افتتاح ایس ڈی ایم پہلگام سید نصیر نے جوائنٹ ڈائریکٹر ہینڈی کرافٹس عبدالمجید اور تحصیلدار پہلگام ڈاکٹر محمد حسین کی موجودگی میں کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.