تفصیلات کے مطابق آج شام کانگریس کے سر پنج عمر جان کے گھر پر ہتھ گولہ داغا گیا تاہم یہ ہتھ گولہ باہر مکان کے آنگن میں پھٹ گیا۔
اس حملہ میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
عمر جان نے ای ٹی وی کو بتایا کہ 'حملہ کے وقت وہ سرینگر میں تھے لیکن ان کے اہل خانہ دھماکہ سے بے حد خوف زدہ ہوئے'۔