ETV Bharat / city

پلوامہ: نیٹ کوالیفائی کرنے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی - پلوامہ کی اہم خبر

ضلع پلوامہ کے دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے کئی لڑکے لڑکیوں نے نیٹ 2021 کے امتحان میں کامیاب حاصل کی۔ ان کامیاب طالب علموں کی ایک پرائیویٹ کوچنگ سینٹر کے ذریعہ حوصلہ افزائی کی گئی۔

نیٹ کوالیفائی کرنے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی

author img

By

Published : Nov 7, 2021, 8:00 PM IST

ہر سال مختلف امتحانات کے نتائج میں گرچہ سرکاری اسکولوں کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ تاہم اس بار نیٹ 2021 کے امتحان میں ضلع پلوامہ کے سرکاری اسکولوں کے طلبہ کی بہتر کارکردگی دیکھی جاسکتی ہے۔

نیٹ کوالیفائی کرنے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی

ضلع پلوامہ کے بوائز اور گرلز گورنمنٹ ہائرسیکنڈری اسکولوں کے طلبہ نے نیٹ 2021 کے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔

ضلع پلوامہ کے دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے کئی نوجوان لڑکے لڑکیوں نے نیٹ امتحان میں کامیاب حاصل کی۔ ان کامیاب طلبہ کی ایک پرائیویٹ کوچنگ سنٹر کے ذریعہ حوصلہ افزائی کی گئی۔

تینوں کامیاب طلبہ نے والدین کے ساتھ ساتھ اپنے اساتذہ کا بھی شُکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ گھر والوں اور استاذه کی مدد سے آج ہمیں یہ کامیابی ملی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.