نیشنل کانفرنس کے سابق ایم ایل اے غلام محمد میر نے ضلع انتظامیہ پلوامہ کا برفباری کے دوران بروقت کارروائی District Administration of Pulwama Took Timely Action During the Snowfallپر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نے کل سے ضلع پلوامہ میں اہم رابطہ سڑکوں کو بحال کیا گیا Important Roads Restored in Pulwama District ہے تاہم انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ ضلع پلوامہ کی اندرونی سڑکوں سے بھی برف ہٹایا جائے تاکہ عام لوگوں کو مزید راحت ملے۔
انہوں نے مزید کہا کہ محمکہ بجلی نے بھی قابل ستائش کام کیا ہے۔ انہوں نے محمکہ بجلی کے افسران سے گزارش کی کہ وہ ضلع پلوامہ کے بقیہ علاقوں میں بجلی بحال کرنے کے لیے اقدامات کریں۔
وہیں انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ ضلع پلوامہ کے بالائی علاقوں میں خوارک کا مکمل جائزہ لیں تاکہ عوام کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔