ETV Bharat / city

Fear of Stray Dogs in Anantnag اننت ناگ میں آوارہ کتوں کی ہڑبونگ سے عوام میں خوف - Stray Dogs in JK

ضلع اننت ناگ کے کئی علاقوں میں آوارہ کتوں کے جُھنڈ راہ گیروں اور مسافروں پر حملہ آور ہو کر انہیں شدید طور پر زخمی کررہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مقامی آبادی میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی ہے۔ Stray Dogs irks Pedestrian

Fear of Stray Dogs in Anantnag
Fear of Stray Dogs in Anantnag
author img

By

Published : Oct 2, 2022, 11:12 AM IST

اننت ناگ: قصبہ اننت ناگ میں آوارہ کتوں Packs of stray dogs کے ہڑبونگ سے خوف و دہشت کا ماحول ہے۔ آوارہ کتے قصبہ کے گلی کوچوں وسڑکوں پر ہجوم کی صورت میں گھوم رہے ہیں، جس کی وجہ سے راہ گیروں اور مقامی لوگوں کا چلنا پھرنا دشوار ہو گیا ہے۔ معلومات کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران آوارہ کتوں کے حملوں میں کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ Fear of Stray Dogs in Anantnag

اننت ناگ میں آوارہ کتوں کی ہڑبونگ سے عوام میں خوف

یہ بھی پڑھیں:

آوارہ کتوں کے جُھنڈ راہ گیروں اور مسافروں پر حملہ آور ہو کر انہیں شدید طور پر زخمی کررہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مقامی آبادی میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ کتوں کے خوف سے وہ اپنے بچوں کو گھر سے باہر جانے سے گریز کرتے ہیں، وہیں صبح اور شام کے اوقات میں مسجد میں بھی جانے سے خوف محسوس ہو رہا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اگرچہ یہ ذمہ داری محکمہ میونسپلٹی پر عائد ہوتی ہے، تاہم میونسپلٹی کے اہلکار غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، جس پر عوامی حلقوں میں ناراضگی پائی جا رہی ہے۔ مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ کتوں کی بڑھتی تعداد پر روک لگانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.