ETV Bharat / city

Emergency Landing Strip:ڈی سی اننت ناگ نے ایمرجنسی لینڈنگ ہوائی پٹی کا معائنہ کیا - Trauma Hospital Bijbehara

ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا Dr Piyush Singla نے بجبہاڑہ میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر زیر تعمیر ایمرجنسی لینڈنگ ہوائی پٹی Emergency Landing Strip کا دورہ کیا۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Dec 2, 2021, 12:51 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ضلع ترقیاتی کمشنر District Development Commissioner Anantnag ڈاکٹر پیوش سنگلا نے بجبہاڑہ میں زیر تعمیر ایمرجنسی لینڈنگ ہوائی پٹی کا دورہ کیا۔

ڈی سی کو بتایا گیا کہ 3.5 کلومیٹر طویل لینڈنگ سٹرپ اگلے 15 دنوں میں مکمل ہو جائی گی۔ پٹی پر 90 فیصد سے زیادہ کام مکمل ہو چکا ہے۔

ڈی سی اننت ناگ نے ایمرجنسی لینڈنگ ہوائی پٹی کا معائنہ کیا
ڈی سی نے زیر تعمیر ٹراما ہسپتال Trauma Hospital کے کام کاج کا بھی جائزہ لیا۔ ضلع ترقیاتی کمشنر نے حکام کو مذکورہ ہسپتال کے تعمیراتی عمل کو تیز کرنے کی ہدایات دی۔دورے کے دوران ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ نے بجبہاڑہ میں مختلف عوامی وفود سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفود نے ڈی سی کے سامنے اپنے علاقے کے شکایات کو اجاگر کیا۔اکٹر پیوش سنگلا نے منی سیکرٹریٹ کی تکمیل Mini Secratariat ، پارکنگ کی سہولت، ٹراما ہسپتال بجبہاڑہ Trauma Hospital Bijbehara میں آئی پی ڈی بلاک کی تکمیل کا مطالبہ کیا۔ اس کے علاقہ ڈپٹی کمشنر نے لوگوں کی شکایات غور سے سنے۔

مزید پڑھیں:National Highways 244: اننت ناگ قومی شاہراہ 244 پر جاری کام کاج سے متعلق شکایات کا ازالہ

انہوں نے مقامی لوگوں کو یقین دلایا کہ منی سیکرٹریٹ رواں ماہ کے آخر تک مکمل ہو جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضلع انتظامیہ زمین کے ایک ٹکڑے کی نشاندہی کرے گا جسے پارکنگ کے طور پر استعمال کیا جا سکے
دورے کے دوران ان کے ہمراہ ایس ڈی ایم بجبہاڑہ، سی پی او، تحصیلدار اور دیگر افسران بھی تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.