ETV Bharat / city

Demand for Setting Up Ration Depot in Gavran: کوکرناگ کے گاورن علاقے میں راشن ڈپو قائم کرنے کا مطالبہ - Demand for Setting Up Ration Depot in Gavran

ضلع اننت ناگ کے قصبہ کوکرناگ کے ایک دور افتادہ گاؤں گاورن میں آباد لوگوں کا کہنا ہے کہ راشن ڈپو Ration Depot دور ہونے کے سبب علاقے کے لوگوں کو راشن حاصل کرنے میں کافی دقت ہورہی ہے۔ اس تعلق سے مقامی لوگوں نے کئی بار تحصیل انتظامیہ لارنو سے مطالبہ Demand From Larno Tehsil Administration بھی کیا ہے کہ وہ اس مشکلات کو دور کرنے کے لیے گاورن میں راشن ڈپو قائم کریں Set Up Ration Depots in Gavran، لیکن آج تک انتظامیہ نے اس پر دھیان نہیں دیا۔

کوکرناگ کے گاورن علاقے میں راشن ڈپو قائم کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 5:11 PM IST

Updated : Jan 6, 2022, 10:51 PM IST

جنوبی ضلع اننت ناگ کے قصبہ کوکرناگ Kokernag, a Town in the Southern District of Anantnag سے تقریباً 25 کلومیٹر کی دوری پر واقع گاورن بستی کے لوگوں نے شکایت کی ہے کہ انہیں راشن حاصل کرنے کے لیے طویل سفر طے کرنے پڑتے ہیں تب جا کر انہیں راشن ملتا ہے۔

جس کے باعث مقامی لوگوں کو راشن حاصل کرنے میں کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ایک جانب راشن ڈپو Ration Depot علاقے سے کافی مسافت پر قائم ہے، تو وہیں دوسری جانب فوڈ سکیورٹی ایکٹ کے نافذ ہونے سے راشن کارڈ ہولڈروں کو از خود راشن ڈپو پر جانا پڑتا ہے۔

کوکرناگ کے گاورن علاقے میں راشن ڈپو قائم کرنے کا مطالبہ

مقامی لوگوں کے مطابق شدید سردی کے ایام کے پیش نظر انہیں راشن حاصل کرنے میں کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہاڑی علاقوں میں برف گرنے کے سبب پھسلن پیدا ہوجاتی ہے۔ جس کے پیش نظر لوگوں کو راشن لانے میں کافی مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے۔ جبکہ بعض افراد پھسلن کے باعث کئی بار زخمی بھی ہوئے ہیں۔

گاورن بستی میں مقیم لوگوں کا کہنا ہے کہ راشن ڈپو دور ہونے کے سبب مذکورہ علاقے کے لوگوں کو راشن حاصل کرنے میں کافی وقت ہورہی ہے۔ اس تعلق سے مقامی لوگوں نے کئی بار تحصیل انتظامیہ لارنو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس مشکلات کو دور کرنے کے لیے علاقے میں راشن ڈپو قائم کریں لیکن آج تک انتظامیہ نے اس پر دھیان نہیں دیا۔

وہیں ان مسائل کے سبب جب ای ٹی وی بھارت نے یہ معاملہ محکمہ امورصارفین و عوامی تقسیم کاری کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ولی محمد کی نوٹس میں لایا تو انہوں نے کہا کہ گاورن علاقہ دو حصوں پر منحصر ہے۔ مذکورہ علاقے میں ایک طرف گجر بستی ہے اور دوسری جانب کشمیری بستی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے وہاں پر لوگوں کے لیے ایک ہی جگہ پر راشن ڈپو قائم کر رکھا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کشمیری بستی میں مقیم لوگوں کا یہ دیرینہ مطالبہ ہے کہ اُنہیں اُن کے علاقے میں ہی راشن ڈپو مہیا کرایا جائے۔

ولی محمد نے کہا ہے کہ ہم نے مذکورہ علاقے میں آباد لوگوں کے مطالبے کو زیر غور رکھا ہے، جبکہ محکمہ نے ایک لسٹ بنایا ہے جس میں انہوں نے مذکورہ علاقے کو ترجیحی بنیادوں پر رکھا ہے۔

انہوں نے نمائندے کو یقین دلایا کہ جیسے ہی انہیں انتظامیہ کی جانب سے راشن ڈپو کی منظوری ملے گی وہ علاقے میں ایک نیا ایف پی شاپ قائم کریں گے، تاکہ لوگوں کی مشکلات کا ازالہ ممکن ہو سکے۔

Last Updated : Jan 6, 2022, 10:51 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.