ETV Bharat / city

اننت ناگ : پینے کا پانی ہے یا زہر؟

ضلع اننت ناگ کے کرنگسُو علاقہ میں پینے کے پانی کی قلت سے علاقہ کی کثیر آبادی کو مشکلات کا سامنا ہے ۔

اننت ناگ کے کرنگسُو علاقہ میں پینے کے پانی کی قلت
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 11:22 PM IST

Updated : Jun 28, 2019, 11:38 PM IST

اگرچہ یہ علاقہ ضلع ہیڈکواٹر سے محض چند کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے اس کے باوجود بھی علاقہ کو نظر انداز کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں مذکورہ علاقہ تعمیرو ترقی کے لحاظ سے کافی پسماندہ ہے ۔

مقامی لوگوں کی جانب سے آلودہ پانی سپلائی کیے جانے کی شکایت کے بعد ای ٹی بھارت نے اس مقام کا دورہ کیا جہاں سے علاقہ کو پینے کا پانی سپلائی کیا جاتا ہے۔

اننت ناگ کے کرنگسُو علاقہ میں پینے کے پانی کی قلت

جائیزہ لینے کے بعد یہ پایا گیا کہ نالے کا گندہ پانی فلٹر کئے بغیر ہی علاقہ کو سیدھے سپلائی کیا جاتا ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ علاقہ میں کئی ٹیوب ویل بھی بنائے گئے تاہم متعلقہ محکمہ کی عدم توجہی سے وہ بھی ناکارہ ہو گئے ہیں ۔جس کے سبب وہ مجبورا واٹر سپلائی کا آلودہ پانی اُبال کر پیتے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ آلودہ پانی کی وجہ سے عام لوگ خاص کر بچے بیمار ہو جاتے ہیں۔وہیں پینے کا صاف پانی انہیں روزانہ دوسرے علاقہ سے لانا پڑتا ہے ۔جس کے سبب انہیں کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

مقامی لوگوں کے مطابق پانی سپلائی کرنے کے لیے کئی مرتبہ ٹینکی تعمیر کی گئیں جن پر لاکھوں کی رقم خرچ کی گئی ۔ تاہم متعلقہ محکمہ کی عدم توجہی کی وجہ سے وہ خستہ حالی کا شکار ہوکر ناکارہ ہو گئیں ۔جس کا خمیازہ علاقہ کی کثیر آبادی کو بھگتنا پڑھ رہا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ بارش کے دوران نالے کی ساری گندگی پانی کے اندر چلی جاتی ہے اور وہی پانی گاؤں کو سیدھے سپلائی کیا جاتا ہے جس میں بڑے بڑے کیڑے موجود ہوتے ہیں۔

اگرچہ پینے کے صاف پانی کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے علاقہ میں ایک چھوٹا سا فلٹریشن پلانٹ زیر تعمیر ہے ۔تاہم لوگوں کے مطابق مذکورہ فلٹریشن پلانٹ پر سست رفتاری سے کام جاری ہے ۔

لوگوں کا مطالبہ ہے کہ علاقہ کی کثیر آبادی کو پینے کے صاف پانی کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے فلٹریشن پلانٹ کا تعمیری کام جلد سے جلد مکمل کیا جائے ۔تاکہ لوگوں کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

ادھر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے محکمہ پی ایچ ای کے کمشنر نے کہا کہ پینے کے پانی سے جڑے تمام ناکارہ پڑے پروجیکٹس کو مارچ 2020 تک کارگر بنایا جائے گا۔

Intro:

Body:ضلع اننت ناگ کے کرنگسُو علاقہ میں پینے کے پانی کی قلت سے علاقہ کی کثیر آبادی کو مشکلات کا سامنا ہے ۔

اگرچہ یہ علاقہ ضلع ہیڈکواٹر سے محض چند کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے اس کے باوجود بھی علاقہ کو نظر انداز کیا گیا ہے ۔جس کے نتیجے میں مذکورہ علاقہ تعمیرو ترقی کے لحاظ سے کافی پسماندہ ہے ۔

مقامی لوگوں کی جانب سے آلودہ پانی سپلائی کئے جانے کی شکایت کے بعد ای ٹی بھارت نے اس مقام کا دورہ کیا جہاں سے علاقہ کو پینے کا پانی سپلائی کیا جاتا ہے۔

جائیزہ لینے کے بعد یہ پایا گیا کہ نالے کا گندہ پانی فلٹر کئے بغیر ہی علاقہ کو سیدھے سپلائی کیا جاتا ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ علاقہ میں کئی ٹیوب ویل بھی بنائے گئے تاہم متعلقہ محکمہ کی عدم توجہی سے وہ بھی ناکارہ ہو گئے ہیں ۔جس کے سبب وہ مجبورا واٹر سپلائی کا آلودہ پانی اُبال کر پیتے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ آلودہ پانی کی وجہ سے عام لوگ خاص کر بچے بیمار ہو جاتے ہیں۔وہیں پینے کا صاف پانی انہیں روزانہ دوسرے علاقہ سے لانا پڑتا ہے ۔جس کے سبب انہیں کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

مقامی لوگوں کے مطابق پانی سپلائی کرنے کے لئے کئی مرتبہ ٹینکی تعمیر کی گئیں جن پر لاکھوں کی رقم خرچ کی گئی ۔ تاہم متعلقہ محکمہ کی عدم توجہی کی وجہ سے وہ خستہ حالی کا شکار ہوکر ناکارہ ہو گئیں ۔جس کا خمیازہ علاقہ کی کثیر آبادی کو بھگتنا پڑھ رہا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ بارش کے دوران نالے کی ساری گندگی پانی کے اندر چلی جاتی ہے اور وہی پانی گاؤں کو سیدھے سپلائی کیا جاتا ہے جس میں بڑے بڑے کیڑے موجود ہوتے ہیں۔

اگرچہ پینے کے صاف پانی کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے علاقہ میں ایک چھوٹا سا فلٹریشن پلانٹ زیر تعمیر ہے ۔تاہم لوگوں کے مطابق مذکورہ فلٹریشن پلانٹ پر سست رفتاری سے کام جاری ہے ۔

لوگوں کا مطالبہ ہے کہ علاقہ کی کثیر آبادی کو پینے کے صاف پانی کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے فلٹریشن پلانٹ کا تعمیری کام جلد سے جلد مکمل کیا جائے ۔تاکہ لوگوں کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

ادھر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے محکمہ پی ایچ ای کے کمشنر نے کہا کہ پینے کے پانی سے جڑے تمام ناکارہ پڑے پروجیکٹس کو مارچ 2020 تک کارگر بنایا جائے گا۔

بائٹ۔۔۔01۔۔غلام نبی وگے۔۔۔مقامی باشندہ
بائٹ۔۔02۔۔حاجی عبدالغنی بٹ ۔۔مقامی باشندہ
بائٹ۔۔03۔۔اجیت ساہو۔۔کمشنر محکمہ ، پی ایچ ای۔۔۔ ((یہ بائٹ میل کے ذریعہ بھیجی گئی ہے مہربانی کرکے خیال رکھیں )

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے اننت ناگ سے میر اشفاق کی رپورٹ
Last Updated : Jun 28, 2019, 11:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.