انہوں نے کہا کہ 'مودی کے بیانات لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں'۔
اننت ناگ کے ڈورو علاقے میں کانگریس روڈ شو میں شرکت کے دوران جی اے میر نے ان باتوں کا اظہار کیا۔
اس دوران جی اے میر نے کئی مقامات پر لوگوں سے خطاب کیا اور لوگوں کو کانگریس کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی۔