جنوبی ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ کے بوژو علاقے میں فوج کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی ایک اطلاع موصول ہونے پر فوج نے سرچ آپریشن شروع کیا ہے، Search Operation فوج کی 19 آر آر نے مذکورہ علاقے کو محاصرے میں لیا ہواہے۔
گھر وں کی بھی تلاشی لی جارہی ہے، ذرائع کے مطابق علاقے میں فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر تلاشی کارروائی Search Operation جاری ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔۔