اس سلسلے میی بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر لیڈر نائب صدر اننت ناگ اور بلاک سریگفورہ کے نائب چیرمین لطیف احمد خان نے سرگفوارہ کے کئی مضافاتی حلقوں کا دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔
انہوں نے لوگوں کو یقین دہانی کروائی کہ علاقے میں اسٹیڈیم اور پبلک پارک پر جلدی کام شروع کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ جو یہاں کے نواجوانوں کی دیرینہ مانگ تھی وہ بھی جلد از جلد پورا کی جائے گی۔
مزید پڑھیں: اننت ناگ: آگنو ڈورو شاہ آباد میں پانی کی عدم دستیابی سے عوام کو مشکلات
دورے کے دوران اپنی پارٹی کے کئی ممبروں نے بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔