لینڈ ریکارڈ انفارمیشن سسٹم Land Record Information System کے دائرہ کار میں جموں و کشمیر محکمہ ریونیو J&K Revenue Department نے آج جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بلاک پہلگام کے کلر ہائر سیکنڈری اسکول میں ایک بیداری پروگرام کا انعقاد کیا۔
مزید پڑھیں:Aap Ki Zameen, Aap Ki Nigrani: اننت ناگ میں آن لائن لینڈ ریکارڈ کے تئیں بیداری پروگرام
اس موقع پر علاقے کے سرپنچوں، پنچوں، سماجی کارکنوں اور مقامی اوقاف کے نمائندوں نے اس حوالے سے اپنے مسائل اور سوالات اٹھائے جن کا متعلقہ افسران نے موقع پر ہی ازالہ کیا۔
پروگرام میں ایس ڈی ایم پہلگام ، تحصیلدار پہلگام Teshildar Pahalgam نے بھی ایل آر آئی ایس اور دیگر اسکیموں کے بارے میں حاضرین کو جانکاری دی۔