جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں کورونا کی موجوده وبائی صورتحال کے دوران عام لوگوں کو بیدار کرنے اور جانکاری فراہم کرنے کے لیے فوج کی 19 راشٹریہ رائفلز نے " سوستھ رہو اور خوش رہو " پروگرام کا آغاز کیا ہے۔
اس پروگرام کے تحت 19 راشٹریہ رائفلز کے کمپنی کمانڈر میجر راہل جینگیر کی قیادت میں پالپورہ میں ایک پروگرام کا اہتمام ہوا ۔ پروگرام کا مقصد عام لوگوں میں کورونا کی موجودہ صورتحال میں تحفظ اور سینیٹائزیشن کے بارے میں بیداری و جانکاری فراہم کرنا تھا۔
اننت ناگ: فوج کی جانب سے "سوستھ رہو اور خوش رہو" کے عنوان سے بیداری پروگرام - اننت ناگ میں سوستھ رہو اور خوش رہو بیداری پروگرام
فوج کے 19 راشٹریہ رائفلز کی جانب سے اننت ناگ میں کورونا وبائی صورتحال سے نمٹنے کے لیے " سوستھ رہو اور خوش رہو " پروگرام کا آغاز کیا ہے۔
جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں کورونا کی موجوده وبائی صورتحال کے دوران عام لوگوں کو بیدار کرنے اور جانکاری فراہم کرنے کے لیے فوج کی 19 راشٹریہ رائفلز نے " سوستھ رہو اور خوش رہو " پروگرام کا آغاز کیا ہے۔
اس پروگرام کے تحت 19 راشٹریہ رائفلز کے کمپنی کمانڈر میجر راہل جینگیر کی قیادت میں پالپورہ میں ایک پروگرام کا اہتمام ہوا ۔ پروگرام کا مقصد عام لوگوں میں کورونا کی موجودہ صورتحال میں تحفظ اور سینیٹائزیشن کے بارے میں بیداری و جانکاری فراہم کرنا تھا۔
TAGGED:
Anantnag