ETV Bharat / city

Protest in Anantnag اننت ناگ میں آنگن واڑی ورکرز کا احتجاج - Anganwadi workers of salary in Anantnag

ضلع اننت ناگ میں آنگن واڑی ورکرز نے ڈی سی آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجیوں نے بتایا کہ انہیں گزشتہ کئی ماہ سے تنخواہ سے محروم رکھا گیا ہے۔ Anganwadi workers protest in Anantnag

اننت ناگ میں آنگن واڑی ورکرز کا احتجاج
اننت ناگ میں آنگن واڑی ورکرز کا احتجاج
author img

By

Published : Oct 4, 2022, 11:34 AM IST

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں آنگن واڑی ورکرز نے ڈی سی آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور روڈ جام کیا۔ احتجاجیوں نے بتایا کہ انہیں گزشتہ کئی ماہ سے تنخواہ سے محروم رکھا گیا ہے اس لیے وہ اپنے مطالبات کو لے کر سڑکوں پر احتجاج کیا۔ احتجاجیوں کا کہنا ہے کہ کم آمدنی کی وجہ سے وہ کئی مشکلات سے بھی دو چار ہیں۔ Anganwadi workers protest in Anantnag

اننت ناگ میں آنگن واڑی ورکرز کا احتجاج

انہوں نے مزید بتایا کہ 'آنگن واڑی ہیلپرز اور ورکرز سے ہر قسم کا کام لیا جاتا ہے چاہے الیکشن، یاترا یا عام لوگوں کی ضرورت کے متعلق کام ہو، جس کو آنگن واڑی ورکرز اپنی ذمہ داری سمجھ کر انجام دیتی ہیں۔ لیکن تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے انہیں کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Anganwadi Workers Protest اننت ناگ میں آنگن واڑی ورکرز اور ہیلپرز کا احتجاج

انہوں نے گورنر انتظامیہ سے معاملے میں مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اگر انکے مطالبات کو جلد از جلد حل نہیں کیا گیا تو احتجاج میں مزید بڑھتا جائے گا۔ اس موقع پر احتجاجی خواتین کی جانب ڈپٹی کمشنر اننت ناگ کو ایک میمورنڈم بھی پیش کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.