ETV Bharat / city

اننت ناگ: محکمۂ جل شکتی کے خلاف احتجاج

ضلع اننت ناگ کے کپرن علاقہ میں لوگوں نے محکمۂ جل شکتی کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاجیوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی ہفتوں سے انہیں پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

احتجاج
احتجاج
author img

By

Published : Nov 16, 2021, 7:23 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کپرن علاقے میں لوگوں نے محکمۂ جل شکتی کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاجیوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی ہفتوں سے انہیں پانی کی قلتوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

احتجاج

شیخ پورہ گواس کے باشندوں کا کہنا ہے کہ علاقہ میں پانی کی قلت سے وہ پریشان ہیں۔

احتجاجیوں نے مذکورہ علاقہ کے سڑکوں پر بیٹھ کر احتجاج کیا۔

مزید پڑھیں:

محکمۂ جل شکتی کے اعلیٰ افسران کی بات چیت کے بعد مظاہرین نے اپنا احتجاج ختم کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.