ETV Bharat / city

کسان تحریک کی وجہ سے اسپیشل ٹرین چھٹے روز بھی منسوخ - دو جن شتابدی اسپیشل ٹرین

شمالی ریلوے نے کسان تحریک کی وجہ سے دو جن شتابدی اسپیشل ٹرینوں کو آج چھٹے روز بھی نہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزارت ریلوے کے مطابق جب تک کسان ٹرین کی پٹریوں سے نہیں اٹھ جاتے تب تک ٹرینوں کو چلانا مشکل ہے۔

northern railways cancel two special trains due to farmers movement
کسان تحریک کی وجہ سے اسپیشل ٹرین چھٹے روز بھی منسوخ
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 9:00 PM IST

ریلوے ذرائع کے مطابق ٹرین نمبر 02053 ہردوار-امرتسر جن شتابندی اسپیشل ایکسپریس اور 02054 امرتسر سے ہردوار کے درمیان چلنے والی جن شتابدی اسپیشل ایکسپریس ٹرینوں کو شروعاتی اسٹیشنوں سے منگل کو چھٹے دن بھی بند رکھا گیا جبکہ 02926 امرتسر۔ باندرا ٹرمنس ایکسپریس کو 30ستمبر کو امرتسر۔امبالہ کینٹ کے درمیان منسوخ رہے گی۔

02716 امرتسر۔ناندیڑ سچ کھنڈ ایکسپریس 30ستمبر کو امرتسر۔نئی دہلی کے درمیان بند رہے گی جبکہ 04654امرتسر۔نئی جلپائی گڑی ہمسفر ایکسپریس کو بھی امرتسر۔سہارن پور کے درمیان 30ستمبر کو منسوخ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق امرتسر۔ ممبئی سنٹرل ٹیمپل میل ٹرین امرتسر۔امبالہ کے درمیان منسوخ رکھی گئی، 04674 امرتسر۔جے نگر شہید امرتسر۔امبالہ کینٹ کے درمیان، 03308 فروز پور۔ دھنباد ایکسپریس امرتسر۔امبالہ کے درمیان اور 02058 اونا ہماچل۔نئی دہلی ایکسپریس ٹرین اونا۔چندی گڑھ کے درمیان بند رہی۔ ریلوے کی وزارت کے مطابق جب تک کسان ٹرین کی پٹریوں سے نہیں اٹھ جاتے تب تک ٹرینوں کو چلانا مشکل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.