ETV Bharat / city

امرتسر: کورونا سے حفاظت کے لیے خصوصی ھون کا اہتمام - کورونا سے بچنے کے لیے ہون کا انعقاد

کورونا سے بچنے کے لیے پنجاب میں ہون کا انعقاد کیا گیا اس وائرس سے حفاظت کے لیے 108 ہون کرائے جائیں گے ساتھ ہی ہنومان پاٹھ و ہنو مان منتر بھی پڑھا جا ئیگا۔

کورونا سے حفاظت کے لیے خصوصی ھون کا اہتمام

author img

By

Published : Mar 15, 2020, 2:29 PM IST

عالی ادارہ صحت کی جانب سے عالمی وبا قرار دئے گئے کورونا وائرس یا کووِڈ-19 سے بچاو کے لیے مختلف تدبیریں اختیار کی جار ہی ہیں۔

ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں اس وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے شری ہنو مان سیوا سو سائٹی کی جانب سے ھون کا پروگرام منعقد کیا گیا ہے۔

کورونا سے حفاظت کے لیے خصوصی ھون کا اہتمام

اطلاع کے مطابق اس وائرس سے حفاظت کے لیے 108 ہون کرائیے جائیں گے ساتھ ہی ہنومان پاٹھ و ہنو مان منتر بھی پڑھا جا ئیگا۔

مزید پڑھیں:کورونا وائرس سے تحفظ کے پیش نظر ہندو مہا سبھا کی گئو مُتر پارٹی

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اس وائرس سے بچنے کے لیےہندو مہا سبھا کی جانب سے گئو متر پارٹی کا انعقاد کیا گیا تھا۔ جہاں بڑے پیمانہ پر لوگوں نے گائے کا پیشاب پیا۔ اکھل بھارتیہ ہندو مہا سبھا کے صدر چکرپانی مہاراج نے دعوی کیا ہے کہ گئو مُتر پینے سے اس وائرس سے بچا جاسکتا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی اس وائرس سے بچنے کے لیے امریکہ بھر میں یوم دعا کی گزارش کی ہے انہوں نے مزید کہا کہ امریکی عوام ضرورت کے وقت آزمائشوں اور غیر یقینی صورتحال کے سلسلے میں ہمیشہ دعا کی طرف رجوع کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.