پولیس کی یہ کاروائی تلگو دیشم کی،چلوآتما کور ریلی، کے پیش نظر کی گئی ہے، آتما کور میں سیکشن 144 نافذ کیا گیا ہے،اس ضمن میں نرسا راو پیٹ ستینا پلی پولیس نے کہا ٹی ڈی پی کو مذکورہ ریلی کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔
مذکورہ حلقہ میں گزشتہ ہفتہ تلگودیشم کارکنوں پر حکمراں جماعت وائی ایس آرسی پی کارکنوں کے متنازع حملے کا الزام ہے۔
اس ضمن میں تلگو دیشم سربراہ چندرابابو نائیڈو نے 11 ستمبر کو مذکورہ حلقہ میں عوامی ریلی منعقد کرنے کا اعلان کیا تھا انھوں نے کہا کہ یہ ریلی متاثرین کو انصاف دلانے اور جمہوریت کی بقا کے لیے کی جائے گی۔
تاہم پولیس نے کہا کہ علاقہ میں لا اینڈ آرڈر کو کنٹرول کرنے یہاں سیکشن 144 نافذ کیا گیا ہے، اور تلگو دیشم کو یہاں ریلی کی اجازت نہیں دی گئی۔
تلگودیشم کے متعدد رہنما نظر بند
آندھراپردیش میں متعدد تلگو دیشم رہنما بشمول چندرا بابو نائیڈو کے فرزند نارا لوکیش کو گھروں میں نظر بند کیا گیا ہے۔