ETV Bharat / city

تین دارالحکومتوں کی تجویز پر آندھراپردیش میں وکلا کا احتجاج - اے پی کے لئے تین دارالحکومتوں کی ضرورت نہیں ہے

اس احتجاج کے دوران وکلا نے ریڈی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور کہا کہ اے پی کے لئے تین دارالحکومتوں کی ضرورت نہیں ہے۔

protest in ap against state government
تین دارالحکومتوں کی تجویز پر آندھراپردیش میں وکلا کا احتجاج
author img

By

Published : Dec 19, 2019, 6:04 PM IST

آندھراپردیش کے وکلا نے ریاست میں تین دارالحکومتوں کے وزیراعلی جگن موہن ریڈی کی تجویزکے خلاف ہائیکورٹ کے سامنے احتجاج کیا۔

اس احتجاج کے دوران وکلا نے ریڈی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور کہا کہ اے پی کے لئے تین دارالحکومتوں کی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ موجودہ دارالحکومت امراوتی ریاست کے وسط میں ہے اور اس تک آسانی سے رسائی ممکن ہے۔

ان وکلا نے ہائیکورٹ کی عمارت کو کرنول منتقل کرنے کی تجویز کی بھی مخالفت کی۔

اے پی ہائیکورٹ سادھنا سمیتی کے کنوینر پرساد بابو اور معاون کنوینر نے بھی اس احتجاج میں حصہ لیا۔وکلا نے کہا کہ رائلسیما سے کہیں زیادہ وسطی آندھراکے علاقہ میں درج مقدمات کی تعداد زیادہ ہے۔

مزید پڑھیں: جنتر منتر پر مظاہرین کا سیلاب

انہوں نے تجویز پیش کی کہ شمالی آندھرا اور رائل سیما میں ہائیکورٹ کی دو بنچز قائم کی جاسکتی ہیں۔موجودہ دارالحکومت امراوتی کے کسانوں نے بھی اس مسئلہ پر شدید احتجاج کیا۔

Intro:interview of ex nion minister cm ibrahimBody:interview of ex nion minister cm ibrahim on CAA
شہریت ترمیمی قانون: کانگریس لیڈر سی. ایم ابراہیم سے خصوصی ملاقات Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.