سرکاری اسکیمز سے استفادہ کے لیے آدھار رکھنا لازم کردیا گیا ہے جس کی وجہ غریب عوام جن کے پاس مذکورہ کارڈ نہیں ہےایسے تمام لوگ آدھار کارڈ بنانے کے لیے مرکز میں قطار لگائے کھڑے ہیں،جہاں انھیں تلخ تجربات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
شری کاکولم کے آدھار مرکز پر بے قاعدگی کی وجہ بھگدڑ مچ گئی جس کی وجہ متعدد خواتین اور بچے زخمی ہوگئے، آدھار مرکز پر افسوس ناک بد نظمی دیکھی گئی جہاں عوام کو راحت پہنچانے والا کوئی سرکاری عملہ یا پولیس اہلکار موجود نہیں تھا۔
اس موقع پر خواتین نے کہا کہ بے قاعدگی اور بد نظمی کی وجہ لوگ سخت پریشان ہیں،انھوں نے کہا کہ دو دنوں سے قطار میں ٹہر کر اپنی باری کا انتظار کررہے ہیں مگر انھیں مایوس ہونا پڑرہا ہے۔
آدھار کارڈ کے حصول کے لیے عوامی مشکلات
ریاست آندھراپردیش کے ضلع شری کاکولم میں آدھار کارڈ بنانا ایک مشکل ترین مرحلہ بن گیا ہے، خواتین، بچے،بوڑھے اور جوان ضلع آدھار ،انرال مینٹ، مرکز پر رات گزار کر صبح بن رہی قطار میں اپنے نمبرکا انتظار کررہے ہیں۔