ETV Bharat / city

ہر خاندان کو ہیلتھ کارڈ دیا جائے گا

آندھراپردیش کے امراوتی میں وزیراعلی جگن موہن ریڈی کی قیادت میں محکمہ صحت کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

ہر خاندان کو ہیلت کارڈ دیا جائے گا
author img

By

Published : Aug 14, 2019, 12:15 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 11:26 PM IST

اس موقع پروزیر اعلی جگن موہن ریڈی نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت دی کہ ہر خاندان کو ہیلت کارڈ فراہم کرنے کا انتظامی عمل شروع کیا جائے۔
بتایا گیا کہ 21 ڈسمبر سے ہیلت کارڈس کا عمل شروع ہوگا۔
وزیر اعلی نےآروگیہ شری ہیلت کارڈس سے متعلقہ اسپتالوں کی گریڈنگ کرنے کی بھی ہدایت دی۔
دوسری جانب نومبر کے مہینے سےپڑوسی ریاستوں میں بھی مذکورہ ہیلت کارڈس سے علاج کی سہولت فراہم کرنے کے اقدامات کیے جائیں گے۔
اس کے علاوہ اہم اسپتالوں میں وائی ایس آر کینٹینز کو قائم کیا جائے گا۔
108 اور 104 ایمبولینس کی نئی گاڑیوں کو خریدنے اور گاڑیوں کی خریدی کے لیے ٹینڈرز طلب کرنے کی ہدایت دی گئی۔
اس اجلاس میں وزیر صحت ٹی نانی، محکمہ صحت کے چیف سیکریٹری جواہر ریڈی، کمشنر کارتکیہ مشرا ،سی ای او ملکارجن اور دیگر موجود تھے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 11:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.