ضلع کے پوٹی واڈو ٹول گیٹ کے قریب گاڑیوں کی تلاشی کے دوران منی بس میں منتقل کیے جانے والے اس گانجے کو ضبط کیا گیا۔
یہ گانجہ آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم سے کرناٹک منتقل کیاجارہا تھا۔ایک اطلاع پر ٹاسک فورس کی ٹیم نے گاڑیوں کی تلاشی کے دوران اس گانجے کو ضبط کیا، اور دس افراد کو حراست میں لے لیا۔
آندھراپردیش: کثیر مقدار میں گانجہ ضبط - ٹاسک فورس کی ٹیم نے تلاشی کے دوران اس گانجے کو ضبط کیا
آندھراپردیش کے ضلع کرشنا میں 240کیلو گانجہ ضبط کیا گیا۔
آندھراپردیش: کثیر مقدار میں گانجہ ضبط
ضلع کے پوٹی واڈو ٹول گیٹ کے قریب گاڑیوں کی تلاشی کے دوران منی بس میں منتقل کیے جانے والے اس گانجے کو ضبط کیا گیا۔
یہ گانجہ آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم سے کرناٹک منتقل کیاجارہا تھا۔ایک اطلاع پر ٹاسک فورس کی ٹیم نے گاڑیوں کی تلاشی کے دوران اس گانجے کو ضبط کیا، اور دس افراد کو حراست میں لے لیا۔
Intro:Body:
Conclusion:
Thursday
Conclusion: