ETV Bharat / city

دار الحکومت منتقلی معاملہ، آندھراپردیش ہائی کورٹ میں عرضی - دارلحکومت کی منتقلی

آندھراپردیش میں دارلحکومت کی منتقلی کے حکومت کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی گئی۔

دارلحکومت منتقلی معاملہ، آندھراپردیش ہائی کورٹ میں عرضی

author img

By

Published : Dec 19, 2019, 1:39 PM IST

راما راو نامی کسان نے دارلحکومت امراوتی میں ترقیاتی اقدامات کو منصوبے کے مطابق انجام دینے کو جاری رکھنے کی درخواست کی۔
تاہم عدالت نے اس کیس کوچار ہفتوں تک ملتوی کردیا۔
اس ضمن میں عدالت نے ایک سند داخل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے حکومت کو نوٹس دی۔
آندھراپردیش کی جگن موہن ریڈی حکومت نے فیصلہ لیا ہیکہ دارلحکومت کو ریاست کے تین شہروں میں سلسلہ وار منتقل کیا جائے گا، اور حکومت کے مطابق ان کا یہ فیصلہ ریاست کی ترقی کے لیےکیا گیا ہے۔
حکومت کے اس فیصلے کی مخالفت کی جارہی ہے اور یہ مطالبہ کیا جارہا ہیکہ امراوتی کو ہی واحد دارلحکومت کے طور پر رکھا جائے اور یہاں ترقیاتی اقدامات انجام دئے جائیں۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.