ETV Bharat / city

AP Girl Elected To New Zealand Parliament: آندھرا پردیش کی لڑکی نیوزی لینڈیوتھ پارلیمنٹ کی رکن منتخب

ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والی لڑکی جی میگھنا نیوزی لینڈیوتھ پارلیمنٹ New Zealand Parliament کی رکن کے طورپرمنتخب کی گئی۔

اے پی کی لڑکی نیوزی لینڈیوتھ پارلیمنٹ کی رکن منتخب

author img

By

Published : Jan 17, 2022, 3:20 PM IST

آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم سے تعلق رکھنے والی جی میگھنا سروس پروگرام Service programپر رکن پارلیمنٹ کے طورپر منتخب کی گئی۔

میگھنا کو والکاٹWalcott علاقہ سے نامزد کیاگیاہے۔نیوزی لینڈ کی یوتھ پارلیمنٹ Youth Parliamentاس ملک کا قومی ایونٹ ہے۔ جو ہر پارلیمنٹ کی معیاد یعنی ہر تین تا چارسال میں ایک مرتبہ منعقد کیاجاتا ہے۔

یوتھ پارلیمنٹ دو دن ہوتی ہے اور اس کو ممکنہ طور پر اصل پارلیمنٹ کی طرح منعقد کیاجاتا ہے۔میگھنا کے والدین نیوزی لینڈ میں مقیم ہیں۔

اس کے والد جی روی کام کے سلسلہ میں 2001میں اپنی بیوی کے ساتھ نیوزی لینڈ آئے تھے اور تب ہی سے وہ وہاں مقیم ہیں۔

میگھنا کی پیدائش کیمبرج میں ہوئی تھی۔میگھنا دوسرے ممالک کے پناہ گزینوں کو تعلیم، مکان اور دیگر خدمات فراہم کرنے میں آگے رہی ہے۔

نیوزی لینڈ کی حکومت نے اس کو ایوان نمائندگان کے لئے منتخب کیا اور وہ فروری میں رکن پارلیمنٹ کا حلف لے گی۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.