ETV Bharat / city

اترپردیش کےچند اضلاع میں کمزور لاک ڈاون - لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل نہیں کیا جارہا ہے

وبائی مرض کورونا وائرس کے سلسلہ میں اترپردیش حکومت کے چیف سکریٹری اونیس کمار اوستھی محکمہ وزارت داخلہ نے اترپردیش کے تمام اضلاع کے ضلع مجسٹریٹز وپولیس کو ہدایت جاری کرتے ہوئے ایک لیٹر جاری کیا۔

اترپردیش کےچند اضلاع میں کمزور لاک ڈاون
اترپردیش کےچند اضلاع میں کمزور لاک ڈاون
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 8:29 PM IST

وبائی مرض کورونا وائرس کے سلسلہ میں ریاستی حکومت کے چیف سکریٹری اونیس کمار اوستھی محکمہ وزارت داخلہ نے اترپردیش کے تمام اضلاع کے ضلع مجسٹریٹز وپولیس کو ہدایت جاری کرتے ہوئے ایک لیٹر جاری کیا۔

اس میں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کو نظر انداز کرنے والے اضلاع کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں ضلع بہرائچ بھی شامل ہے۔

اترپردیش کےچند اضلاع میں کمزور لاک ڈاون
اترپردیش کےچند اضلاع میں کمزور لاک ڈاون

چیف سکریٹری اونیس کمار اوستھی نے ریاست کے تمام اضلاع میں لاک ڈاؤن کے دوران نظم ونسق کی صورت حال اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی جانکاری فہرست کے ذریعہ اجاگر کی ہے۔

اس فہرست میں بہرائچ سمیت کئی اضلاع کے لاک ڈاؤن کے نظام پر بھی تشویش ظاہر کی گئی۔

ان اضلاع میں لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل نہیں کیا جارہا ہے، لہٰذا اس تعلق سے ضلع کی صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے، جن خامیوں کی نشاندہی کی جائے اس کے تدارک کی شکلیں اختیار کرتے ہوئے لاک ڈاؤن میں اور سختی سے عمل کراتے ہوئے مؤثر کاروائی کی جائے، اور نظم ونسق پر سختی سے عمل کیا جائے، تاکہ وبائی مرض کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قدغن لگائی جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.