ETV Bharat / city

لوئس خورشید اور اطہر فاروقی کی پیشگی ضمانت خارج

پیشگی ضمانت خارج ہونے پر لوئس خورشید کے وکیل آلوک تیواری کا کہنا ہے کہ وہ اب ہائی کورٹ میں جائیں گے۔

author img

By

Published : Nov 1, 2019, 12:04 AM IST

ریاست اترپردیش میں ایٹہ کے ایڈیشنل ضلع و سیشن جج اشوک کمار نے کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خارجہ سلمان خورشید کی بیوی لوئس خورشید اور ڈاکٹر اطہر فاروقی کی ذاکر حسین میموریل ٹرسٹ کی طرف سے 2010 میں ایٹہ میں معذور افراد کو تقسیم کیے جانے والے آلات میں مبینہ گھپلے کے معاملے میں پیشگی ضمانت آج منسوخ کر دی۔

پیشگی ضمانت خارج ہونے پر لوئس خورشید کے وکیل آلوک تیواری کا کہنا ہے کہ وہ اب ہائی کورٹ میں جائیں گے۔

سینئر کانگریسی لیڈر اور سابق وزیر خارجہ سلمان خورشید کی بیوی لوئس خورشید معاملے میں اینٹی سپیٹري بیل پر ایڈیشنل ضلع و سیشن کورٹ ایٹہ نے لوئس خورشید اور اطہر فاروقی کی ضمانت مسترد کردی۔ کل دونوں کی پیشگی ضمانت پر سماعت کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔

غور طلب ہے کہ ایٹہ ضلع کے جیتھرا تھانے میں آئی پی سی کی دفعہ 476،468،471،120 بی میں جرائم کی نمبر 499/17 کے تحت ایک ایف آئی آر انسپکٹر اقتصادی جرائم اور تحقیقاتی تنظیم لکھنؤ کے انسپکٹر رام شنکر یادو نے جیتھرا تھانے میں درج کرائی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.