شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کے ذریعے قرآن کی 26 آیتوں کو منسوخی کو لے کر سپریم کورٹ میں داخل کی گئی عرضی خارج کر دی گئی ہے۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے عرضی کو بے بنیاد قرار دیا اور وسیم رضوی پر 50 ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔
قرآن مجید سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا اے ایم یو اساتذہ نے خیر مقدم کیا
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) دینیات فیکلٹی کے اساتذہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا جس میں قرآن مجید سے 26 آیات کو ہٹانے والی عرضی کو خارج کیا اور وسیم رضوی پر 50 ہزار کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔