ETV Bharat / city

Sir Syed Ahmad Khan Death Anniversary: ستائیس مارچ کو سرسید احمد خان کی برسی کے موقع پر پروگرام - Aligarh Muslim University

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر, طارق منصور، سینئر اساتذہ اور یونیورسٹی کے عہدیداروں کے ساتھ یونیورسٹی کے بانی سرسید احمد خان کی 124ویں برسی کے موقع پر تقریب میں شرکت کریں گے۔Sir Syed Ahmad Khan Death Anniversary

Sir Syed Ahmad Khan Death Anniversary
خان کی برسی کے موقع پر پروگرام
author img

By

Published : Mar 26, 2022, 8:05 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی AMU کے وائس چانسلر پروفیسر, طارق منصور، سینئر اساتذہ اور یونیورسٹی کے عہدیداروں کے ساتھ یونیورسٹی کے بانی سرسید احمد خان کی 124ویں برسی کے موقع پر تقریب میں شرکت کریں گے۔ اے ایم یو شعبہ رابطہ عامہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق یونیورسٹی AMU کی تاریخی جامع مسجد میں نماز فجر کے بعد صبح 6:20 بجے قرآن خوانی کی جائیگی اور پھر سر سید احمد خاں کے مزار پر گلپوشی اور چادر پوشی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ سرسید کی وفات کو ایک عظیم فکری نقصان کے طور پر دیکھا جا رہا ہے اور ان کی برسی ایک سوگوار موقع ہے جسے یونیورسٹی AMU برادری ان کی طرف سے شروع کیے گئے تعلیم کو پھیلانے کے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے خود کو شناسائی کے دن کے طور پر مناتی ہے۔ بانی درس گاہ سرسید احمد خان ہے 1875 میں مدرسہ دارالعلوم کی بنیاد رکھی .

یہ بھی پڑھیں: اے ایم یو وائس چانسلر کی ایک سال کے لئے توسیع

جو دو سال بعد 1877 میں محمڈن اینگلو اورینٹل ایم اے او کالج میں تبدیل ہوا اور 1920 میں وہی محمڈن اینگلو اورینٹل کالج یونیورسٹی AMU ایکٹ کے تحت مرکزی یونیورسٹی بنا۔ 1920 سے 'ایم اے او' کالج "علی گڑھ مسلم یونیورسٹی" AMU کے نام سے جانا گیا۔ آج اے ایم یو میں تقریبا 35 ہزار طلبہ و طالبات تعلیم حاصل کررہے ہیں.سر سید احمد خاں کی پیدائش 17 اکتوبر 1817 کو ہوئی اور آپ کا انتقال 27 مارچ 1898 کو 82 سال کی عمر میں علی گڑھ میں ہوا۔AMU

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.