ETV Bharat / city

اے ایم یو: ایم بی اے داخلہ امتحان کے دوران پیپر چوری - Paper leak in AMU, 4 people arrested

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں 26 مئی کو ایم بی اے کے داخلے کے امتحان کا پیپر غائب ہونے سے محکمہ میں کھلبلی مچ گئی۔

امتحان کے دوران پیپر چوری
author img

By

Published : May 27, 2019, 10:07 PM IST

پیپر چوری کی اطلاع ملنے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ فوراً حرکت میں آیا اور اس کی اطلاع پولیس کو دی گئی۔ موقع پر پہنچی پولیس نے اے ایم یو کے ملازم کے ساتھ چار لوگوں کو پیپر لیک کرنے کے الزام میں گرفتار کیاہے۔

امتحان کے دوران پیپر چوری

ضلع پولیس اس پورے معاملے میں مزید چار لوگوں کی تلاش میں مصروف ہے۔

اطلاعات کے مطابق حیدر نامی ایک شخص نے ایم بی اے داخلہ امتحان کے پیپر کو حل کرکے واٹس ایپ کے ذریعہ اپنی گرل فرینڈ کو بھیجا تھا۔

امتحان کے دوران پیپر چوری
امتحان کے دوران پیپر چوری

اے ایم یو میں اتوار کو بی ٹیک، بی آرک، ایم بی اے، ایم بی اے (آئی بی) ایم بی اے (اسلامک بینکنگ اور فائنانس) کے داخلے امتحان ہوئے۔ امتحان کے لیے ایم یو میں 11 مراکز بنائے گئے تھے۔

صبح دس بجے سے دوپہر 12 بجے تک امتحان میں 2,843 طلبا شامل ہوئے۔

فیکلٹی آف سوشل سائنس میں بنائے گئے مرکز سے ایک پیپر غائب ہو گیا، یہ اس وقت معلوم ہوا جب امتحان ڈیوٹی پر تعینات پروفیسر آفت اصغر نے ڈیلی ویجر کلیریکل طارق خان سے معلومات حاصل کی۔

امتحان کے دوران پیپر چوری
امتحان کے دوران پیپر چوری

‌ طارق نے بتایا کہ پیپر کو امتحان کے دوران پانی پلانے والے محمد ارشاد نے سوشل سائنس کی چھت پر پھینک دیا تھا۔جب ارشاد سے معلومات کی تو بتایا کہ پیپر کو اس نے کمرہ نمبر ایف اے 5 سے چوری کرکے سفید رنگ کی ٹاٹا سفاری نمبر UK 04H1008 جس پر بی ایس پی کا جھنڈا بھی لگا تھا، میں آئے فیروز عالم عرف راجہ کو دے دیا۔ اس دوران گاڑی میں حیدر بھی موجود تھا۔

یونیورسٹی انتظامیہ کی شکایت پر پولیس نے چاروں کو پکڑ لیا۔ راجہ نے پولیس کو بتایا کی غائب کیے گئے پیپر کو احمد اپارٹمنٹ جامعہ اردو روڈ فلیٹ نمبر 8 میں کچھ لڑکوں کو دیا گیا تھا۔ جنہیں پیپر حل کرنے کے لیے بلایا گیا تھا۔

امتحان کے دوران پیپر چوری
امتحان کے دوران پیپر چوری

ایم بی اے داخلہ امتحان کے دوران غیر حاضر طلبا کو پیپر چوری کے الزام میں یونیورسٹی کے ملازم کے ساتھ چار لوگوں کوگرفتار کیا ہے۔ جن کی شناخت ارشاد، فیروز، طارق اور حیدر کے طور پر ہوئی ہے۔ ان کے پاس سے 5 موبائل، داخلہ امتحان کا پیپر، جوابی کاپی اور تیس ہزار تین سو سولہ روپیے برآمدکیے گئے ہیں۔

امتحان کے دوران پیپر چوری
امتحان کے دوران پیپر چوری

گرفتار چار لوگ۔
۱۔ محمد ارشاد، امتحان میں پانی پلانے والا شخص۔
۲۔ فیروز عالم، ماسٹر مائنڈ۔
۳۔ محمد طارق، اے ایم یو ملازم۔
۴۔ حیدر

موقع پر برآمد چیزیں۔
۱۔ 5 موبائل
۲۔ جوابی کاپی۔
۳۔ ایم بی اے داخلے کے امتحان پیپر۔
۴۔ 23316 روپیے

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.