ETV Bharat / city

علی گڑھ میں کورونا وائرس کے چار نئے کیسز - علی گڑھ میں کورونا وائرس

ضلع علی گڑھ میں چار نئے کیسز کے بعد کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 21 تک پہنچ گئی ہے۔

Four new cases of corona virus in Aligarh
علی گڑھ میں کورونا وائرس کے چار نئے کیسز
author img

By

Published : Apr 27, 2020, 5:24 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں بھی کورونا وائرس سے متأثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

ضلع مجسٹریٹ چندر بھوشن سنگھ نے بتایا کہ آج کورونا کے چار نئے کیسز کی تصدیق کی جاچکی ہے جبکہ گزشتہ روز پانچ کیسز کی تصدیق ک گئی تھی۔

ضلع مجسٹریٹ چند بھوشن سنگھ

ضلع علی گڑھ میں چار نئے کیسز کے بعد کورونا وائرس متاثرین کی مجموعی تعداد 21 تک پہنچ گئی ہے، جس میں سے ایک شخص کی موت بھی ہوچکی ہے جبکہ ایک صحت یاب ہوکر گھر بھی جا چکا ہے۔

علی گڑھ کے عثمان پڑھ کے علاقے میں 6 سے زیادہ کورونا وائرس متاثر کی تصدیق ہوجانے کے بعد علیگڑھ انتظامیہ نے عثمان پڑھ علاقے کو کورونا ہاٹ اسپاٹ کی فہرست میں درج کرلیا ہے۔

علی گڑھ کے ضلع مجسٹریٹ چند بھوشن سنگھ نے بتایا کہ ہم مستقل ہاٹ اسپاٹ علاقوں سے رینڈم نمونے لے رہے ہیں، یہ جو چار نئے پازیٹیو کیسز آئے ہیں ان میں ایک عثمان پڑھے کا ہے، دوسرا نیوری کا ہے اور دو اسی سے متصل علاقوں سے ہیں۔

اس علاقے کو ہم نے پہلے سے ہی ہاٹ اسپاٹ بنا دیا ہے وہاں سے مستقل ہم لوگ نمونے لے رہے ہیں۔ کسی بھی مریض کو علاج میں کوئی پریشانی نہی ہیں سب کا علاج چل رہا ہے۔ ان لوگوں کے جب 14 دن مکمل ہوجائیں گے تو دوبارہ ٹیسٹ کروائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.