ETV Bharat / city

سیفئی میڈیکل یونیورسٹی کی نرس میں کورونا وائرس کی تشخیص

author img

By

Published : Jun 8, 2020, 12:12 AM IST

ریاست اترپردیش کے ایٹاوا میں سیفئی میڈیکل یونیورسٹی میں خاتون اسٹاف نرس کےکورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

Corona virus positive in female staff nurse of Safei Medical University
سیفئی میڈیکل یونیورسٹی کی نرس میں کورونا وائرس کی تشخیص

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر ڈاکٹر آدیش کمار نے بتایا کہ سیفئی میڈیکل یونیورسٹی کی 38 سالہ خاتون اسٹاف نرس نان کووڈ 19 کے میل آرتھو وارڈ ٹراما سنٹر میں وارڈ انچارج کے عہدے پرتعینات تھی۔

5 جون کو 32 سالہ اسٹاف نرس کے کورنا متاثر پائے جانے بعد ٹراما سینٹر کے الگ الگ وارڈ میں ڈیوٹی کر رہے تھے، وہیں تمام عملے کے نمونے لیے گئے تھے جس میں 38 سالہ خاتون اسٹاف نرس کی ایک رپورٹ ہفتہ کو رات 10 بجے کے موصول ہوئی جو کارونا مثبت ہے۔

خاتون اسٹاف نرس کو کوڈ۔19 اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ متاثرہ خاتون اسٹاف نرس کا شوہر بھی یونیورسٹی میں شعبہ میڈیسن میں ایم ایس دفتر میں تعینات ہے۔

یونیورسٹی میں یہ تیسرا کیس ہے۔ اس سے قبل 2 جون کو ایم ایس آفس میں تعینات اسٹینوگرافر کورونا کا انفکشن ہوا تھا اور 5 جون کو 32 سالہ اسٹاف نرس بھی کورونا متاثر ہو گئی تھی۔ اس کے بعد یونیورسٹی نے نیو کیمپس کے سی بلاک انتظامیہ کے ذرئعے سیل کرادیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.