ETV Bharat / city

Controversial Hindu Mahasabha Calendar Released: ہندو مہاسبھا کا متنازعہ کیلنڈر جاری، کعبہ کو مکیشور مہادیو مندر دکھایا

ہندو مہاسبھا نے آج ضلع علیگڑھ میں 2022 کا متنازعہ کیلنڈر جاری کیا ہے، جس میں متھرا کو شری کرشنا جنم بھومی، قطب مینار کو وشنو استمبھ، تاج محل سے تیجو مہالیہ مندر اور کعبہ کو مکیشور مہادیو مندر دکھایا گیا ہے۔ Controversial Hindu Mahasabha Calendar Released

Controversial Hindu Mahasabha Calendar Released
ہندو مہاسبھا کا متنازعہ کیلنڈر جاری
author img

By

Published : Apr 6, 2022, 11:50 AM IST

ہندو مہاسبھا نے آج ضلع علی گڑھ میں 2022 کا متنازعہ کیلنڈر جاری کیا ہے جس میں متھرا کو شری کرشنا جنم بھومی، قطب مینار کو وشنو ستمب، تاج محل سے تیجو مہالیہ مندر اور کعبہ کو مکیشور مہادیو مندر دخایا گیا ہے۔ ہندو نئے سال 2022 کے متنازعہ کیلنڈر کے اجراء کے دوران آل انڈیا ہندو مہاسبھا کی نیشنل سکریٹری ڈاکٹر پوجا شکون پانڈے نے بتایا کہ ہمیں گزشتہ سال جو کیلنڈر جاری کیا گیا تھا اس میں کامیابی ملی اور آج ایودھیا میں عظیم الشان رام مندر کی تعمیر ہو رہی ہے۔ اسی طرح متھرا میں شری کرشنا جنم بھومی، قطب مینار سے وشنو استمب، تاج محل سے تیجو مہالیہ مندر اور کعبہ کو مکیشور مہادیو مندر میں تبدیل کیا جائے۔

ویڈیو

یہ بھی پڑھیں:

پریس کانفرنس میں کیلنڈر جاری کرتے ہوئے آل انڈیا ہندو مہاسبھا کی قومی سکریٹری ڈاکٹر پوجا شکون پانڈے نے کہا کہ ہندو نئے سال کا کیلنڈر آج جاری کیا گیا ہے۔ چھ اہم مقامات کے لیے خصوصی طور پر کیلنڈر جاری کیے گئے ہیں۔ مرکزی اور ریاستی حکومت سے امید ہے کہ آنے والے وقت میں ان مقامات کو بھی ان کی اصلی شکل میں لایا جائے گا۔ پوجا شکون پانڈے نے بتایا کہ اسی طرح کا کیلنڈر 5 سال قبل آل انڈیا ہندو مہاسبھا نے جاری کیا تھا جس میں رام مندر کی تعمیر کا مطالبہ کیا گیا تھا جس کے بعد اب رام مندر کی تعمیر ہو رہی ہے، اس لیے اب متھرا میں شری کرشنا جنم بھومی، قطب مینار سے وشنو ستمب، تاج محل سے تیجو مہالیہ مندر اور کعبہ کو مکیشور مہادیو مندر میں تبدیل کیا جائے ان کو بھی ان کے اصل نام شکل میں لایا جائے۔

Controversial Hindu Mahasabha Calendar Released
کعبہ کو مکیشور مہادیو مندر دکھایا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.