ETV Bharat / city

اے ایم یو احتاج میں شاہین باغ کی خواتین کی ستائش - طلبہ یونین کے سابق صدر شہزاد عالم برنی

اے ایم یو کے سابق طالب علم گوہر رضاء نے اپنی تقریر میں شاہین باغ احتجاجی مظاہرے میں شامل خواتین کی تعریف کرتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی اور کہا ابھی تک مسلم خواتین کو پردے میں رہنے والی خواتین سمجھا جاتا تھا لیکن شاہین باغ کے احتجاج نے اور اے ایم یو کے اس احتجاج نے یہ ثابت کر دیا کہ مسلم خواتین صرف پردے میں رہنے والی خواتین نہیں ہیں۔

CAA against protest continues in amu
'سپریم کورٹ کو بھی مخالفت جھیلنی پڑھ سکتی ہے'
author img

By

Published : Jan 22, 2020, 2:22 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 11:45 PM IST

پچھلے 38 دنوں سے مستقل چل رہے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں سی اے اے، این آر سی اور این پی اے کے خلاف احتجاج میں یونیورسٹی کے سابق طلبا نے خطاب کیا۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) طلبہ یونین کے سابق صدر شہزاد عالم برنی نے دھرنے میں طلبہ و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے موجودہ حکومت اور سپریم کورٹ کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 'پچھلے کچھ فیصلے حکومت کے مطابق سپریم کورٹ نے سنائے جس سے ملک کی عوام ناخوش تھی لیکن فیصلے سپریم کورٹ کے تھے تو عوام نے احترام کیا'۔

متعلقہ ویڈیو

اے ایم یو کے سابق طالب علم، سائنٹسٹ، و اردو رائٹر اور سماجی کارکن گوہر رضاء نے اپنی تقریر میں شاہین باغ احتجاجی مظاہرے میں شامل خواتین کی تعریف کرتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ 'ابھی تک مسلم خواتین کو پردے میں رہنے والی خواتین سمجھا جاتا تھا لیکن شاہین باغ اور اے ایم یو کے احتجاج نے یہ ثابت کر دیا کہ مسلم خواتین صرف پردے میں رہنے والی خواتین نہیں ہیں، ضرورت پڑنے پر ملک کو بچانے اور آئین کو بچانے کےلیے سڑکوں پر بھی آ سکتی ہیں۔

گوہر رضا نے مزید کہا کہ 'ہم لوگوں کو اس وقت ملک کے موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے سڑکوں پر آنا چاہیے، چاہے وہ طلبا، طالبات، اساتذہ ہوں یا کوئی بھی، جو بھارتی ہے اس کو اس وقت سڑک پر احتجاج کرنا چاہیے یہ ہماری ذمہ داری بھی ہے'۔

طلبہ یونین کے سابق صدر شہزاد عالم برنی نے کہا ہر بار عوام نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا استقبال کیا تو اس کا مطلب یہ نہیں ہر بار ہی سپریم کورٹ کا احترام کیا جائے گا۔ میں سپریم کورٹ سے درخواست کرتا ہوں اور کہنا چاہتا ہوں کہ اگر اس بار سپریم کورٹ نے فیصلہ حکومت کے دباؤ میں دیا تو اس بار سپریم کورٹ کو بھی مخالفت جھیلنی پڑ سکتی ہے۔ سپریم کورٹ کی بھی مذمت کی جائے گی۔

Intro:پچھلے 38 دنوں سے مستقل چل رہے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں سی اے اے، این آر سی اور این پی اے کے خلاف احتجاج میں یونیورسٹی کے سابق طلبہ نے خطاب کیا.

Body:
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) طلبہ یونین کے سابق صدر شہزاد عالم برنی نے دھرنے میں طلبہ و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے موجودہ حکومت اور سپریم کورٹ کو نشانہ بناتے ہوئے کہا پچھلے کچھ فیصلے حکومت کے مطابق سپریم کورٹ نے سنائے جس سے ملک کی عوام ناخوش تھی لیکن کیونکہ فیصلے سپریم کورٹ کے تھے تو عوام نے احترام کیا۔

اے ایم یو کے سابق طالب علم، سائنٹسٹ، اردو رائٹر اور ایکٹیویسٹ گوہر رضاء نے اپنی تقریر میں شاہین باغ احتجاجی مظاہرے میں شامل خواتین کی تعریف کرتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی اور کہا ابھی تک مسلم خواتین کو پردے میں رہنے والی خواتین سمجھا جاتا تھا لیکن شاہین باغ کے احتجاج نے اور اے ایم یو کے اس احتجاج نے یہ ثابت کر دیا کہ مسلم خواتین صرف پردے میں رہنے والی خواتین نہیں ہیں ضرورت پڑنے پر ملک کو بچانے اور آئین کو بچانے کیلئے سڑکوں پر بھی آ سکتی ہیں۔ ہم لوگوں کو اس وقت ملک کے موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے سڑکوں پر آنا چاہیے چاہے وہ طلبہ، طالبات، اساتذہ ہو یا کوئی بھی جو ہندوستانی ہے اس کو اس وقت سڑک پر احتجاج کرنا چاہیے یہ ہماری ذمہ داری بھی ہے۔

Conclusion:طلبہ یونین کے سابق صدر شہزاد عالم برنی نے کہا پچھلے 2، 3 فیصلے جو رہے اس سے ملک کافی ناراض بھی رہا سپریم کورٹ کے خلاف عوام خوش نہیں تھی بہت سی جگہ پر آئین کی خلاف ورزی تھی لیکن اس کے باوجود بھی سپریم کورٹ کا
احترام کیا لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہر بار ہی سپریم کورٹ کا احترام کیا جائے گا۔ میں سپریم کورٹ سے درخواست کرتا ہوں اور کہنا چاہتا ہوں کہ اگر اس بار سپریم کورٹ نے فیصلہ حکومت کے دباؤ میں دیا تو اس بار سپریم کورٹ کو بھی
مخالفت جھیلنی پڑ سکتی ہے۔ سپریم کورٹ کی بھی مذمت کی جائے گی۔

سابق طالب علم گوہر رضاء نے کہا ایک تو یہ بات کہنا ضروری ہے کہ یہ میری یونیورسٹی ہے اس نے مجھے ڈھالا ہے اس نے مجھے ہندوستان کی خدمت کرنے کے لئے تیار کیا پچھلے چالیس سال تک سائنٹسٹ کی حیثیت سے۔ دوسرا یہ کہ آج ملک میں جو حالات ہیں اس کی وجہ سے سائنٹسٹ ہو طلب ہو اساتذہ ہو یا کسی بھی شعبہ سے تعلق رکھنے والا کوئی بھی شخص ہو اگر وہ ہندوستان کا شہری ہے تو اس کو سڑک پر ہونا ہی چاہیے یہ اس کی ذمہ داری ہے۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔۔ شہزاد عالم برنی۔۔۔۔۔ سابق صدر۔۔۔۔۔ طلبہ یونین۔۔۔۔ اے ایم یو۔

۲۔ بائٹ۔۔۔۔۔ گوہر رضاء۔۔۔۔۔۔۔ سابق طالب علم ۔۔۔۔سائنٹسٹس، اردو رائٹر، ایکٹیوسٹ۔

Suhail Ahmad
7206466
9760108621
Last Updated : Feb 17, 2020, 11:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.