ETV Bharat / city

اے ایم یو وائس چانسلر نے کلیان سنگھ کے انتقال پر تعزیت کی - طارق منصور

مسجد انہدام کے طور پر بھی کلیان سنگھ جانے جاتے ہیں۔ جس وقت بابری مسجد کو شہید کیا گیا تھا اس وقت ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ کلیان سنگھ ہی تھے۔ جن کے خلاف بابری مسجد کو گرانے کی سازش کرنے کے الزام میں فردِ جرم بھی داخل ہوا تھا۔

up_ali_amu_vc_condoles_the_demise_of_kalyan_singh_01_7206466
KALYAN SINGH
author img

By

Published : Aug 23, 2021, 3:43 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے ریاست اترپردیش کے سابق وزیراعلیٰ و راجستھان کے سابق گورنر کلیان سنگھ کے انتقال پر اپنی تعزیت پیش کی۔ وائس چانسلر نے تعزیتی پیغام میں کہا کہ ان کے کنبہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی طاقت ملے۔

پروفیسر طارق منصور نے ان کے بیٹے راجویر سنگھ (لوک سبھا رکن) سے بھی تعزیت کی اور ان سے ہمدردی ظاہر کی۔

کلیان سنگھ ریاست اتر پردیش کے بی جے پی کی جانب سے دو مرتبہ وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں، کلیان سنگھ کا ایک طویل سیاسی تجربہ رہا ہے۔ بابری مسجد انہدام کے طور پر بھی کلیان سنگھ جانے جاتے ہیں۔ جس وقت بابری مسجد کو شہید کیا گیا تھا اس وقت ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ کلیان سنگھ ہی تھے۔ جن کے خلاف بابری مسجد کو گرانے کی سازش کرنے کے الزام میں فردِ جرم بھی داخل ہوا تھا۔

ریاست اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ و راجستھان کے سابق گورنر کلیان سنگھ کا لکھنؤ کے پی جی آئی اسپتال میں گزشتہ شب انتقال ہوگیا تھا۔

مزید پڑھیں: کلیان سنگھ کے تابوت پر ترنگے کے اوپر بی جے پی کا جھنڈا !

کلیان سنگھ کی پیدائش 5 جنوری 1932 کو ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ کے ایک موضع میں ہوئی تھی جو تقریباً ایک برس ہے بیمار تھے۔ جنہوں نے اپنی آخری سانس گزشتہ شب لکھنؤ کے پی جی آئی اسپتال میں لی۔
اطلاع کے مطابق کلیان سنگھ کی لاش کی آج آخری رسومات ادا کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.