ETV Bharat / city

اے ایم یو: خفیہ دستاویزات لیک، ایف آئی آر درج کرانے پرغور - وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں کچھ مخصوص خفیہ دستاویزات کے لیک ہونے کے تعلق سے ایف آئی آر درج کرانے پرغور کیا جا رہا ہے۔

اے ایم یو: خفیہ دستاویزات لیک، ایف آئی آر درج کرانے پرغور

author img

By

Published : Mar 23, 2020, 12:41 PM IST

اے ایم یو وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کے علم میں یہ بات لائی گئی کہ کچھ مخصوص خفیہ دستاویزات کولیک کیا جا رہا ہے۔ ان میں ملازمین و طلبہ کی ذاتی معلومات پر مشتمل دستاویزات ہیں۔

اے ایم یو: خفیہ دستاویزات لیک، ایف آئی آر درج کرانے پرغور
اے ایم یو: خفیہ دستاویزات لیک، ایف آئی آر درج کرانے پرغور

مزید پرھیں:ملک بھر میں جنتا کرفیو جاری

یونیورسٹی اس معاملے میں ایف آئی آر درج کرانے پر غور کر رہی ہے تاکہ ذمہ دار اشخاص کی شناخت کی جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.