ETV Bharat / city

AMU Professor's Corona Report Positive: اے ایم یو پروفیسر کی کورونا رپورٹ مثبت - اردو نیوز

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبۂ ہندی کے پروفیسر کی کورونا رپورٹ مثبت AMU Professor's Corona Report Positive آنے کے بعد شعبہ کو سینیٹائز کرکے بند کردیا گیا۔

AMU professor's corona report positive:اے ایم یو پروفیسر کی کورونا رپورٹ مثبت

author img

By

Published : Dec 22, 2021, 12:51 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) شعبہ ہندی کے پروفیسر کی کورونا رپورٹ مثبت آئی AMU Professor's Corona Report Positive ہے جس کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ ایک بار پھر فکرمند دکھا ئی دے رہا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے شعبہ ہندی کو مکمل طور پر سینیٹائزر کر کے کچھ روز کے لئے بند کردیا گیا ہے۔

یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے بھی ملازمین کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ماسک لگا کر رہیں۔ بار بار ہاتھ دھوتے رہیں اور بنا ضرورت بھیڑ والے علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔

حالانکہ ابھی یونیورسٹی اور علیگڑھ انتظامیہ کی جانب سے یہ واضح نہیں کیا گیا ہے کہ پروفیسر کورونا مثبت ہے یا کورونا کی نئی قسم اومیکرون سے متاثر ہے لیکن یہ بات واضح ہے کہ شعبۂ ہندی کے پروفیسر کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔ AMU Employee have turned covid positive۔ اگر پروفیسر کی رپورٹ کورونا کی نئی قسم اومیکرون سے مثبت ہے تو یہ ضلع علی گڑھ کا پہلا اومیکرون کیس ہوگا۔

واضح رہے کہ کورونا وبا کی دوسری لہر میں یونیورسٹی کے تقریباً سو سے زیادہ موجودہ و ریٹائرڈ، تدریسی و غیر تدریسی عملے کی اموات ہوئی تھی۔ جس میں پروفیسرز کی تعداد زیادہ تھی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.