ETV Bharat / city

اے ایم یو: 10 ہزار طلبہ کے خلاف ایف آئی آر درج - ریپڈ ایکشن فورس

ریاست اتر پردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں 15 دسمبر کی شب کو این آر سی اور سی اے اے کے خلاف طلبہ کےاحتجاجی مظاہرے کے خلاف ریپڈ ایکشن فورس یعنی (آر اے ایف) نے 10 ہزار نامعلوم طلبا کے خلاف ایف آئی آر تھانہ سیول لائن میں درج کرائی ہے۔

AMU: FIR filled against 10,000 students
اے ایم یو: 10 ہزار طلبہ کے خلاف ایف آئی آر درج
author img

By

Published : Dec 28, 2019, 3:21 PM IST

آر اے ایف کا الزام ہے کہ احتجاجی مظاہرے میں طلبہ نے آر اے ایف کی گاڑیوں اور جوانوں کو نشانہ بنایا جس میں آر اے ایف کے جوان بھی زخمی ہوئے۔

AMU: FIR filled against 10,000 students
اے ایم یو: 10 ہزار طلبہ کے خلاف ایف آئی آر درج

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ میں دس ہزار طلبا پر ایف آئی آر درج کرنے سے متعلق علی گڑھ انتظامیہ بیان دینے سے بچتا نظر آیا۔

واضح رہے کہ 15 دسمبر کی شب کو احتجاجی مظاہرے کے بعد تشدد میں اے ایم یو کے 40 سے زائد طلبہ زخمی ہوئے۔ جس میں دو طلبا کے ہاتھ شدید زخمی ہوئے جبکہ ایک طالب علم کا علاج کے دوران ہاتھ بھی کاٹنا پڑا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.