ETV Bharat / city

علیگڑھ میں کورونا کے 56 نئے کیسز - Covid 19 cases

علی گڑھ میں کورونا سے متاثرین افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ متاثرین کی کل تعداد 1193 پر پہنچ گئی ہیں۔

علیگڑھ میں کورونا  کے 56 معاملے درج
علیگڑھ میں کورونا کے 56 معاملے درج
author img

By

Published : Jul 27, 2020, 1:28 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں مزید 56 کورونا معاملے درج کئے گئے جو اب تک کی ایک دن میں سب سے زیادہ مثبت رپورٹ ہیں، جس کے ساتھ ہی کورونا کی کل تعداد 1193 پر پہنچ گئی ہیں، جس میں 26 اموات اور تقریبا 71 فیصد متاثرین صحتیاب ہو چکے ہیں۔

گزشتہ شب میں ایک سالہ بچے سمیت کل 56 لوگوں کی رپورٹ اے ایم یو کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج اور پرائیویٹ لیب سے مثبت آئی۔

لوگوں نے احتیاطی تدابیر چھوڑ دی ہے جس کے سبب کورونا وائرس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ انلاک کی وجہ سے بازاروں میں خاصی بھیڑ دیکھی جا رہی ہے اور سماجی دوری کا بھی خیال نہیں رکھا جا رہا ہے۔

علی گڑھ ڈی ایم چند بھوشن سنگھ نے ایک بار پھر عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں محفوظ رہیں، ضرورت پر ہی گھر سے باہر نکلے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.