ETV Bharat / city

علی گڑھ میں کورونا کے 25 نئے معاملے

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں کورونا وائرس کی مزید 25 رپورٹ مثبت آنے سے متاثرین کی تعداد 533 ہو گئی ہے، جبکہ24 افراد اس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

25 new cases of Corona in Aligarh
علی گڑھ میں کورونا کے 25 نئے معاملے
author img

By

Published : Jul 2, 2020, 1:21 PM IST

علی گڑھ میں بھی دن بدن کورونا وائرس کا قہر بڑھتا جا رہا ہے اور متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

تازہ رپورٹ کے مطابق ضلع میں کورونا وائرس کے 25 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ان 25 مثبت رپورٹز میں 18 مرد اور 7 خواتین شامل ہیں۔ جو علی گڑھ کے مختلف رہائشی علاقوں سے ہیں۔

علی گڑھ ضلع مجسٹریٹ چندر بھوشن سنگھ نے ایک بار پھر عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں محفوظ رہیں ضرورت پر ہی گھر سے باہر نکلیں۔

وہیں علی گڑھ میں آج 12 بجے تک کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 533 تا جا پہنچی ہے جس میں 24 افراد کی اموات ہو چکی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.